Damadam.pk
SiduSemi's posts | Damadam

SiduSemi's posts:

SiduSemi
 

جس روح کے زخم کے بہت گہرے ہوں اس جسم کو کوئی چھید ہونے کا الم نہیں رہتا۔

SiduSemi
 

ثابت قدمی وہ حصار ہے جو انسان کو مایوسی کی ہر لہر سے محفوظ رکھتی ہے۔

SiduSemi
 

اکثر لفظ"اعتبار"سے ہماری آشنائی اس وقت ہوتی ہے جب ہمارا پالا کسی بے اعتبار انسان سے پڑے۔
❤Sidu✈

SiduSemi
 

وہاں سب رشتے فنا ہو جاتے ہیں جہاں جائز شکوئوں کی بقا بھی قائم نہ رہ سکے۔

Air Marshal Sudarshana Pathiirana Appointed as new Air chief of Srilankan Air Force 
He is a graduate of PAF academy Risalpur...
🇵🇰 🇱🇰
S  🔥 : Air Marshal Sudarshana Pathiirana Appointed as new Air chief of Srilankan - 
SiduSemi
 

کسی سے بغض رکھ کر اپنے علم کا پرچار کرنا اصلاح نہیں بلکہ منافقت ہے۔

SiduSemi
 

بہتان چاہے عارضی وقت کیلئے ہو اس سے جڑا ہر زخم عمر بھر حیات رہتا ہے۔
❤Sidu ✈

Pillow ❤
S  🔥 : Pillow ❤ - 
SiduSemi
 

چند پل کے کچھ سودوں کا ادھار چکانے میں بھی اکثر کئی عمریں بیت جاتی ہیں۔

Karachi ka mosam mery dill jesa ❤
S  🔥 : Karachi ka mosam mery dill jesa ❤ - 
Hyy. Yvu❤❤😐
S  : Hyy. Yvu❤❤😐 - 
سمجھتا ہے تو راز ہے زندگی
فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی۔
S  🔥 : سمجھتا ہے تو راز ہے زندگی فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی۔ - 
Funny joke
S  : کچھ چیزوں میں هم ایک هى هیں بیٹا 😂😂 - 
Funny joke
S  : سب ایک جیسے نہیں هوتے. 😂😂 - 
•YOU ARE ALWAYS IN MY IMAGINATION DEAR!"❤😇
S  : •YOU ARE ALWAYS IN MY IMAGINATION DEAR!"❤😇 - 
Dill to bacha hy G ❤
S  🔥 : Dill to bacha hy G ❤ - 
سب ایک جیسے نہیں هوتے.
😐
S  🔥 : سب ایک جیسے نہیں هوتے. 😐 - 
سب ایک جیسے نہیں هوتے.
😐
S  : سب ایک جیسے نہیں هوتے. 😐 - 
Turkish Friend "Sagli"
S  : Turkish Friend "Sagli" - 
SiduSemi
 

آپ کسی کو اس بات کی اجازت ہی کیوں دے رہے ہیں کہ وہ آپ کو ڈی گریڈ کر سکے؟
کوئی آپ سے محبت نہ کرے یہ اس کی مرضی مگر کسی کو ہر گز یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آپ کا احترام نہ کرے ، آپ کے لئے اپنی عزت نفس اہم ہونی چاہئیے.
آپ ایسے لوگوں سے فاصلے پر رہیں جو آپ کی قدر نہ کرتے ہوں
آپ خاص ہیں ، آپ اہم ہیں ، خود کو یہ بتائیں اور سر اٹھا کر جئیں
اور کسی کو ہر گز اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ رکھ سکے ، سب سے پہلے احترام اور بس احترام__!! 🥀🖤