Damadam.pk
SiduSemi's posts | Damadam

SiduSemi's posts:

Funny joke
S  🔥 : ❣️Dear jet🙈 You're so cute🥰. I mean like just not your looks are cute but - 
SiduSemi
 

اتنا تیز ایف 16 نہیں جاتا۔ 🛬
جتنا تیز بادام ہتھوڑی لگنے سے بیڈ کے نیچهے جاتا ہے۔ 🔨🙈
میری نئی تحقیق 🙄😂🤪🙄

crowns ❤👑
S  🔥 : crowns ❤👑 - 
Funny joke
S  : Hy koe yaha long shoes wala.😂😂 - 
Funny joke
S  : Mei bh nahe btao gi😂 - 
میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار کرتى هے. .. دشمن ملک سوشل پر ورونگ پوسٹ کر کے پاکستان کى عوام میں زهر گهولنے کى کوششیں کرتا هے.جو کے همارى عوام هونے نہیں دیتى.اکثر لڑکوں کى خواهش  هوتى هے فوج میں جانے کى ..اور اکثر لڑکیوں کى خواھش هوتى هے کسى فوجى سے شادى کرنے کى .آج تک کسى ملک کى عوام اپنى فوج سے اتنا پیار نہیں کرتى..آپ لوگوں کا یہى پیار اور عزت همارے حوصلوں کو کم نہیں هونےدیتا .. اور ہمیں بهى اپنى عوام سے بہت پیار هے..
"کہتے هیں جب عزت دو گے تو عزت ملے گى" 
لوو یو پاکستان لوو یو آل"
S  🔥 : میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار - 
SiduSemi
 

Jumma Mubarak💜

100%Right
S  : 100%Right - 
Beauty 😍
S  🔥 : Beauty 😍 - 
Be careful foujes brother 🤭
S  : Be careful foujes brother 🤭 - 
Funny joke
S  : کلاس روم کے آخری بینچ پر تقریباً گھر جیسا ہی ماحول ہوتا ہے😝😂😂😂 - 
Some of our friends are also lost .. 😢😢.
S  : Some of our friends are also lost .. 😢😢. - 
Funny joke
S  🔥 : Want a comic solo partner. 😂😂 - 
PAF Couple
S  : PAF Couple - 
جب اپنے لوٹتے هیں تو کشتى وهاں بهى ڈوبتى هے جہاں پانى ذیاده هوتا هے.
S  : جب اپنے لوٹتے هیں تو کشتى وهاں بهى ڈوبتى هے جہاں پانى ذیاده هوتا هے. - 
Me : خاک
S  : Me : خاک - 
ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی ..
سلام ایسے وطن کے بیٹوں کو😢😢😢❤❤🇵🇰🇵🇰تمہیں_وطن_کی_ہوائیں_سلام_کہتی_ہیں❤🇵🇰
S  🔥 : ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر - 
Social media post
S  🔥 : Find the way of success, with the hard ship.its difficult but n0t - 
دو شیر ایک ساتھ دونوں شھید ہے 
کیپٹن روح اللہ شھید 
لیفٹنٹ فہد رضا شھید 
جنوبی وزیر ستان میں دونوں کی یادگار تصویر
S  : دو شیر ایک ساتھ دونوں شھید ہے کیپٹن روح اللہ شھید لیفٹنٹ فہد رضا شھید  - 
بارشوں کے موسم میں 
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر ۔۔۔
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں
S  🔥 : بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے  -