Damadam.pk
SiduSemi's posts | Damadam

SiduSemi's posts:

Funny joke
S  🔥 : یہ بھارتی ٹینک 1965 میں پاکستان چائے پینے آیا تھا 🤣😂😂 پاک فوج زندہ باد 💞 - 
Mr Salman
S  : Mr Salman - 
اپنے راستے کے کانٹوں سے مت گهبراؤ.

یہى چبهن تمهارے خواب تک پهنچنے کى رفتار تیز کرے گی...
S  🔥 : اپنے راستے کے کانٹوں سے مت گهبراؤ. یہى چبهن تمهارے خواب تک پهنچنے کى - 
Officer's Mess😊
S  🔥 : Officer's Mess😊 - 
How are you all I hope you are well. I wanted to tell you. My vacation is over. That is why I will not be able to come to Damadam for a few days. I had a great time with you all.

Allah Hafiz..💜
S  : How are you all I hope you are well. I wanted to tell you. My vacation is - 
Funny joke
S  : Hahhahah such mei - 
لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ
بھلا بتاؤ لہو بھی کہیں بکتا ہے کیا؟
S  : لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ بھلا بتاؤ لہو بھی کہیں بکتا ہے کیا؟ - 
غیر سے بات کر کے خوب جلایا هم کو.
همیں بهى کسى کا هاتھ تهام کر شیطانى کرنى پڑے گى.
S  🔥 : غیر سے بات کر کے خوب جلایا هم کو. همیں بهى کسى کا هاتھ تهام کر شیطانى کرنى - 
Funny joke
S  🔥 : همارے یہاں یہى دستیاب هے. کیونکہ یہاں نخرے نہیں چلتے 😂😂😂 - 
جو پیچهے دهوکا کر کے جاتے ہیں
انہیں آگے بهى وفا نہیں ملتى.
S  : جو پیچهے دهوکا کر کے جاتے ہیں انہیں آگے بهى وفا نہیں ملتى. - 
ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ 💚
ہمارے حصّے میں پرچم وفا کا آئے گا. 🇵🇰
S  🔥 : ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ 💚 ہمارے حصّے میں پرچم وفا کا آئے گا. 🇵🇰 - 
Did you know? Pakistan army is the only Army in the world with 0% Suicide Rate..
S  : Did you know? Pakistan army is the only Army in the world with 0% Suicide - 
Funny joke
S  🔥 : طعنہ مارنا ایک آرٹ ھے اور طعنہ سُن کر بھی نہ سُننے کی ایکٹِنگ کرنے والا - 
سمجھ نہیں آتا واسطہ کیا هے ان سے هماره.
جب آتے ہیں تو دل کى دهڑکنیں الجھ جاتى ہیں.
S  : سمجھ نہیں آتا واسطہ کیا هے ان سے هماره. جب آتے ہیں تو دل کى دهڑکنیں الجھ - 
Funny joke
S  🔥 : Han To larkiyan.....😂😂 - 
Death on call
S  🔥 : Death on call - 
جناب ان کےتعارف میں بس اتنا کهنا ... 
فضاؤں میں بڑى عمده اڑان بهرتے ہیں..
S  🔥 : جناب ان کےتعارف میں بس اتنا کهنا ... فضاؤں میں بڑى عمده اڑان بهرتے ہیں.. - 
Funny joke
S  : ملی نغمے سن سن کے دل کرتا بارڈر کی طرف نکل جاؤں اور جنگ شروع کر دوں🙈😂😂 - 
کھڑے_تھے_ہم_بھی_قسمت_ک_دروازے_پر* 🇵🇰😘😍
** 🇵🇰😘
لوگ_دولت_پر_گرے_اور_ہم_نے_وطن_مانگ_لیا* 🇵🇰😍
S  : کھڑے_تھے_ہم_بھی_قسمت_ک_دروازے_پر* 🇵🇰😘😍 ** 🇵🇰😘  - 
لڑکیوں کے عشق میں مارے مارے پھرنا،ان کے حسن کی سستے اور بے ہودہ لفظوں میں تعریف کرنا، ان کے اردگردمنڈلاتے رہنا یہ سب مردوں کو سوٹ نہیں کرتا۔
اللہ نے مردوں کو بہت عزت اور مقام دیا ہے اس کو قائم رکھنے کی کوشش کریں۔ نفس کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہئے کہ جہاں خوبصورتی دیکھیں وہاں رال ٹپکاتے ہوئے پہنچ جائیں،
اپنا معیار بنائیں،وفا کریں گے تو وفا ملے گی، زندگی ان سب خرافات کا نام نہیں ہے، خدا نے عزتوں کا محافظ بنایاہے اس فرض کو نبھائیں، 
ناکہ عصمتوں کو اپنے لفظوں ، سوچ اور عمل سے داغدار کرنے کی کوشش کریں،🙂🖤
S  : لڑکیوں کے عشق میں مارے مارے پھرنا،ان کے حسن کی سستے اور بے ہودہ لفظوں میں -