احتراماَََ بچھڑنا پڑا ہم کو🙂
فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں🥀
تاکہ عبرت پکڑیں اور غیر نہ دیکھیں تمہیں...!!
جی میں آتا ہے نکلوائیں دو چار کی آنکھیں...!!
چاہے جانے کی حسرت کو کبھی سہا ہے تم نے...؟
کسی مزدور کی لڑکی کو شہزادی کہا ہے تم نے...؟🤐
اپنے الفاظ کو معانی کی قبا دیتے ہوئے
پردے پردے میں تجھے پیار کیے جاؤں گا
غور سے دیکھا نہیں کبھی تم نے میری طرف جب میں ہنستا ہوں
بہت روتا ہوں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain