"سوار سبھی ہیں زندگی کے سفر میں
مقام اخیر کسی کو پتہ نہیں کیا ہے"
"اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کے گزاریں گے
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھیں
اور اگر زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھیں"
زندگی کا سفر تو بس اتنا سا ہے
آتے ہوئے آذان ہوئی تھی اور جاتے ہوئے نماز"
اکثر کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتا ہوں میں
اے کاش پلٹ جائے یوں زندگی تو کیا بات ہے"
بنا روئے تو پیاز بھی نہیں کٹتا
یہ تو پھر زندگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
بنا روئے تو پیاز بھی نہیں کٹتا
یہ تو پھر زندگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
اصولوں کے لیے جنگ کرنا بہت آسان ہے
لیکن اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا بہت مشکل ہے"
زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے
کبھی ڈوبتے سورج کی طرح کبھی چمکتے چاند کی طرح"
-
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کے گزاریں گے"
دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل”
“تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی
---:::--
اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو
اپنی زندگی سے اگر مگر کو نکال دو
زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ
لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
مکڑی کا جال اگر یکجا ہوجائے تو
ایک شیر کو بھی جکڑ سکتا ہے
اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ الله سے مضبوط ہے
تو کوئی بھی شے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی
اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
جو آنسو پی لیے جائیں
وہ آنسو زہر سے کم نہیں ہوتے
#LIKE IF U LIKE.
غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے
اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے
#LIKE IF U LIKE
پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو
ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے
#LIKE IF U LIKE.
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain