Damadam.pk
Simple-boy786's posts | Damadam

Simple-boy786's posts:

Faria khan...☺ok Allah hafiz .leaving .dd ...sory for mistaks
S  : Faria khan...☺ok Allah hafiz .leaving .dd ...sory for mistaks - 
Simple-boy786
 

میں وہ لڑکا ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور بہت بری طرح روند دیا جاتا ہوں۔😥

Simple-boy786
 

تعلق
میں صفائیاں دینے کے بلکل حق میں نہیں ہوں
تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیے،
اور بس یقین لیجیے🌸 🌷🌹

Simple-boy786
 

لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو. اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں، وہ بھی بسائی جائیں گی پھسائی نہیں!
کیوں کہ مکافات عمل اٹل ہے 💔😊

..💟💟💟g hAn
S  : ..💟💟💟g hAn - 
Simple-boy786
 

وہ خواہش کیسی خواہش.جس کے حصول کے لیے جنت ہارنی پڑے۔ وہ شوق کیسا شوق.جس سے اللّٰہ ناراض ہو جائے۔وہ مزاق کیسا مزاق.جو دلوں کو توڑ دے🥀🖤

Simple-boy786
 

: زندگی کی اصلی اڑان ابھی باقی ہے منزل کا اصل امتحاں ابھی باقی ہے ابھی ناپی ہے مٹھی بھر زمیں ہم نے ابھی تو آگے سارا آسمان باقی

Simple-boy786
 

مرد کو سارے جہاں کے خزانے بھی مل جائیں وہ تب بھی اپنی عورت کا سب سے پہلے سوچے گا۔۔ ❤

Motivational Quotes image
S  : ...hmm - 
Simple-boy786
 

"-میں اپنی نظریں جھکا کر چلتا ہوں بازار میں
تا کہ جاناں لوگ تم سے بھی نظریں جھکا لیا کریں__❤️
TRUE love ....jst need a one ....

Simple-boy786
 

کسی بھی ایسے آدمی یا دوست کی سنگت میں نا رہنا جو خود بھی سپنے نا دیکھتا ہو اور آپ کو بھی نا دیکھنے دیتا ہو۔آپ اپنے دوست کو بولو میں مرسیڈیز لوں گا۔اگر وہ بولتا ابے ہٹ،، تو بھاگ جاو سامنے سے۔ اگر آپ کی رشتے داری میں کوئ آپ پے بھروسہ نہیں کرتا تو چھوڑ دو رشتے داری،بات سمجھ میں آگئ کے آپجیسی سنگت میں رہتے ہیں ویسے بن جاتے ہیں۔😊😊😊👌🏻💓

Simple-boy786
 

"_ کڑوی سچائ _"
یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ اب اس شخص کی ہماری زندگی میں کوئ جگہ نہیں، وہ لوٹ کے آۓ روۓ تڑپے معافی مانگے فرق نہیں پڑے گا، میں بتاؤں یہ سب بے معنی باتیں ہیں، ہم اسی ایک شخص کی تمنائ رہتے ہیں، ہمیں اس کے علاوہ کوئ نہیں چاہیے ہوتا، ہم بیشک اپنی زندگی میں آگے بڑھ جائیں اس شخص کی یاد ہمارے ساتھ رہتی ہے اور ہم اندر ہی اندر گھٹ گھٹ کے مرتے رہتے ہیں، ایک بات کہوں اگر کسی سے بات کرنا اچھا لگے یا کسی کی باتیں اچھی لگیں اس شخص کو فوراً بلاک کردیں، اپنا سر دیوار سے مار لیں، چھری سے اپنے جسم کا کوئ حصہ کاٹ لیں لیکن کسی کی نرم باتوں میں نہ آئیں میں بتا رہا ہوں آپ جی نہیں پائیں گے آپ خود کو ایک آگ میں دھکلیں گے جس سے فرار ممکن نہیں ہوگی خدا کے لیے خود کو بچا لیں ۔ 💔

Simple-boy786
 

میرے نزدیک ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنا لینے کے بعد بھی اُ س سے بہتر کی تلاش میں رہے 🙂⁦💔

Simple-boy786
 

❤دل کے لیـے ضرب نگاہ یار بہت ہے❤
❤لگ جائے سلیقے سے تو اک وار بہت ہے❤
💞

Simple-boy786
 

🎗️ناکامی پتھر کی لکیر نہیـں کہ کبھی کامیابی میں نہیـں بدلے گی دُکھ ملا ہے تو سُکھ بھی نصیب ہوگا اگر آپ کے پاس سب کچھ نہیـــں ہے تو بھی بہت کچھ ہوگا اس کا شُکر ادا کر کے دیکھیں آپ کا رَب خوش ہوگا آپ کو بہت کچھ عطا کرے گا *ان شاء الله*🎗️
*<<💞پیـــاری باتــــیں💞>>*

Simple-boy786
 

🎗️ناکامی پتھر کی لکیر نہیـں کہ کبھی کامیابی میں نہیـں بدلے گی دُکھ ملا ہے تو سُکھ بھی نصیب ہوگا اگر آپ کے پاس سب کچھ نہیـــں ہے تو بھی بہت کچھ ہوگا اس کا شُکر ادا کر کے دیکھیں آپ کا رَب خوش ہوگا آپ کو بہت کچھ عطا کرے گا *ان شاء الله*🎗️
*<<💞پیـــاری باتــــیں💞>>*

Simple-boy786
 

،میری ذات بھلے اچھی نہ ہو
یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں•••🔥🥀۔

Simple-boy786
 

🥀 *تیرے بد لنے کا دکھ نہیں*
*بس اپنے اعتبار پے شرمندہ ہوں* 💔

Simple-boy786
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجٸیے
یا پھر محبت سے ... نواز دیجٸیے
آج بہت اُداس ھے ... دل میرا
غیر بن کر ھی صحیح پر آواز دیجٸیے
its poetry is best thing

Simple-boy786
 

اسلامُ علیکم۔۔۔۔🤗
دوستو امید ہے سب خریت سےہو گے ۔۔🤗
اب میں اپنی بات پر آتا ہو ۔۔۔🤔
کے ہمارے گروپ میں بہت سے لوگ ہے ۔۔۔👨👩👧👧
کچھ لوگ اچھے ہوتے ہے اور کچھ لوگ برے ہوتے ہے ۔۔۔💪🏻🏃
اگر کسی دوست کو مجھ سے کسی بھی قِسم کا کوئی مسلہ ہے ۔👈🏻
تو مہربانی کر کے مجھ سے کچھ نہ کہے ۔۔😜
کیو کہ میرے پہلے سے ہی بہت مسلے ہے 😒
فری بیٹھا تھا ۔سوچا کوئی پوسٹ کر لو ۔۔😹😹😹
.......🌷