...✨‿✨...
اور وہ تمہیں دعا کی توفیق اور صبر کا حوصلہ تب ہی دیتا ہے جب وہ تم سے راضی ہوتا ہے اور جب وہ راضی ہوتا ہے تو تمہاری ہر خواہش پر "کُن" کا حکم فرما دیتا ہے✨
✨معجزوں کا مقام✨
دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے،دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لئے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللّٰہ پاک 'کُن' فرما دیتا ہے💞
✨قبولیت کی بہترین نشانی✨
"تہجد" تک پہنچنا تمہارا بے وجہ تو نہیں ہے، آخر کچھ تو ہے جو ممکن ہونے والا ہے تمہاری دعاؤں کی قبولیت کی نشانی اس سے بہتر اور کیا ہو سکتی ہے😇🖤✨
جب صبر ٹوٹنے لگتا ہے،تب مولا عباس(علیہ السَّلام) تھام لیتے ہیں
✨🖤🚩
✨اللّٰہ پاک ہے نا✨
جب تم گہرے درد میں سوالی بن کے اللّٰہ کے سامنے جاتے ہو،جب تم بےبیاں خاموشیاں لے کر اللّٰہ پاک سے فریاد کرتے ہو،جب تم اپنی خطاؤں کی ٹوکری لے کے اُس سے رحم کی بھیک مانگتے ہو تو وہ اپنی ساری رحمت سمیت کے تمہارا استقبال کرتا ہے،اپنی پُر سکون سی یاد میں لپیٹ کے دنیا کے ہر درد سے آزاد کرا دیتا ہے۔اپنے نور سے تمہارا بکھرا ہوا دل پُرنور کر دیتا ہے۔بس اس کی طرف آنے کی ذرا سی دیر ہے_.
✨🖤
اگر تم سیدھے راستے پر ہو اور تم کسی مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے تو تُم سوچو! ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہو کیونکہ سیدھا راستہ مشکلات سے بھرپور ہوتا ہے
✨(مولا علی علیہ السَّلام)✨
ایک طرف نفرت ہے جو چند لمحوں میں محسوس کر لی جاتی ہے اور ایک طرف محبت ہے جس کا یقین دلانے میں زندگی گزر جاتی ہے
✨4LW4Y5 7219K P05171V3LY✨
✨یا فاطمہ زہراء(سلام اللّٰہ علیہا)🤲🏻✨
چھوڑوا دیں ہمیں غم سے یہی وقت کرم ہے
یا فاطمہ زہراء(س) آپ کو بچوں کی قسم ہے
✨
خوشیوں کی طلب آپ سے کی ہے نہ کریں گے
ہم آپ کی مرضی میں رضامند رہیں گے
درکار ہمیں آپ سے شبیر(ع) کا غم ہے
یا فاطمہ زہراء(س) آپ کو بچوں کی قسم ہے
✨
چھوڑوا دیں ہمیں غم سے یہی وقت کرم ہے
یا فاطمہ زہراء(س) آپ کو بچوں کی قسم ہے
یا فاطمہ زہراء(س)🤲🏻
یا فاطمہ زہراء(س)🤲🏻
✨😓
کسی نے کہا کہ وہ تمہیں دوبارہ نہیں اپنائیں گے کبھی🙂
پر شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ اب بات کریں یا نہیں معاف کریں یا نہیں بے شک کبھی نہ اپنائیں،اگر وہ مجھے بے وفا ہی سمجھتے ہیں تو مجھے بس انہیں کی بے وفا بن کر رہنا ہے اور ضرورت نہیں مجھے کسی کی،،بےشک ساری زندگی بات نہ کریں مجھے گٹھیا یا جو مرضی سمجھے پھر بھی انہیں کی بے وفا بن کے رہوں گی انشااللّٰہ،میں ان میں سے نہیں جو ایک چھوڑے تو دوسرے تیسرے کے پاس بھاگ جائے لعنت ہے ایسی سوچ پر بھی
بس اک کو ہی سب کچھ مانا ہے ان سے نبھاؤں گی اور ان کی ہی بن کر رہنا ہے اب چاہے وہ جو بھی سمجھیں میں ویسی ہی ہوں بےوفا،دھوکےباز،جھوٹی،ڈرامےباز اور بکواس لڑکی یااور جو مرضی کہیں وہ پر انہیں کی بن کے رہنا ہے بس انشااللّٰہ، چاہے وہ کبھی بات نہ کریں بس اللّٰہ پاک کی رضا سمجھ کے صبر کرنے کی کوشش کروں گی اب___✨
Awp PRESHAN NI hona AWPKA koii QASOOR NI he Jo b KIYA mene KIYA ghalat sb,,Awpki koi GHLTI NI thi,sb KCH Meri waja SE hua he or SAZA b men BHUGTU GI INSHA'ALLAH, BSS AwP SKOON MEN RHEN r befikr RHEN,ho ske to Mje MAAF KR Dena PR maafi k LAIQ NI men,BSS AwP KHUSH rehna men katun GI SAZA ab INSHA'ALLAH or Awp NE Jo b KIYA ya KAHA sb ghuse men Meri waja SE KAHA r KIYA to SAZA ki HAQDAR b men hun BSS AwP preshan ni hona r SKOON men RHEN ALLAH SE jury RHEN HMESHA,, Sorry pehle sb Jo b bola tha ghuse men bola tha ho ske to MAAF KR dijie ga🙏KHUSH RHEN HMESHA APNI LIFE MEN Ameen✨
میرے سر تہ علم دی چھاں🏴
میرے لجپال رکھدے نے✨
مینوں کلیاں او چھڈدے نئیں🖤
ہمیشہ نال رکھدے نے✨
✨‿✨
ہک عام بال اے، ہک خاص بال اے
جیڑا خاص بال اے زہرا (س) لعل اے❤🖤✨
سر کربل وچ کٹایا اے
نیزے چڑھ قرآن سنڑایا اے
اے کلمہ حسین(ع) بچایا اے
نیزے تہ چڑھ کے قرآن سنڑایا
سب نوں پڑھایا سب نوں پڑھایا
کلمہ نبی(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) دا
✨🖤❤
نادِ علی ع ورد نادِ علی ع
مشکل کو ٹالے نادِ علی ع
طوفانوں میں بھی برا نہیں انجام ہوتا
ورد نادِ علی ع کبھی نہیں ناکام ہوتا
✨
اے حسین ع کے چہرے سے رنج و غم دور کرنے والے غازی عباس ع✨
آپ ہر اِس خاموش صدا سے واقف ہیں۔۔۔ جو لبوں پر لائی نہیں جا سکتی___
آپ ہر اُس اشک کی زبان کو سمجھنے والے ہیں۔۔۔ جس کی زبان کوئی نہیں سسمجھ سکتا
آپ سب جانتے ہیں غازی عباس ع۔۔۔✨
حسین ع کی معصومہ س کے صدقے میری فریاد کو سن لیں اور مجھے ہمت دیں😣🙏🏻🏴✨
یہ دنیا بہت ظالم ہے مولا
یہاں سب کو اک ہی نظر سے دیکھا جاتا ہے دھوکہ فراڈ ڈرامے بس یہی دِکھتا ہے سب کو😣
پتا نہیں میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا پر آپ میرے گواہ رہیے گا
آپ تو میرے ہر اک پل کے گواہ ہیں ناں🙏🏻۔۔۔
بس مجھے اب اس دنیا سے دور رہنا ہے اور کچھ بھی نہیں چاہیۓ بس اک بار گواہی مل جائے پھر کسی کی ضرورت نہیں مجھے یہاں
پھر آپ کے پاس ہی رہنا ہے مولا ہمیشہ۔۔۔۔
😞✨
اللّٰہ پاک کا شکر ہے کہ مولا کو یہ نہیں بتانا پڑتا کہ میں یہ دکھاوا نہیں کر رہی۔۔
😞
آپ تو ہر اک کہ دل سے واقف ہیں ناں مولا✨
اور سب کچھ اچھے سے جانتے اور سمجھتے ہیں
✨بس یہی سکون ہے
اور مجھے یقین ہے اب میرے مولا ہی مجھے انصاف دلائیں گے وہ میرے ساتھ کبھی بھی غلط نہیں ہونے دیتے وہ تو سب کچھ اچھے سے جانتے ہیں 🖤✨
مایوس تو۔۔ پل بھر کو بھی۔۔ رہنا نہیں پڑتا
بے آس کبھی آس کا گہنا نہیں پڑتا
اِس گھر کے سبھی لوگ ہی۔۔ مشکل میں کُشا ہیں
پر لطف ہے
✨🚩"عباس ع کو کہنا نہیں پڑتا"🚩✨
😌🖤✨
ممکن ہی نہیں تم علمدار(ع) کو پکارو اور وہ جواب نہ دیں
مولا عباس(ع) تو تمہاری درد میں نکلی ہوئی ✨ایک آہ کا بھی جواب دیتے ہیں
🖤‿🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain