یہ🥀وستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے اگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں💔 ہوتی اگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم😇🙄 نہیں ہوتی
کون بنتا ہے کسی کا 🙃
تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔🖤
🥀😊💯✍️
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا...
نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے 🔥💔😍