Damadam.pk
Simra-Jutt's posts | Damadam

Simra-Jutt's posts:

Simra-Jutt
 

ہر شخص ہے مبتلا محبت میں
پھر کیوں کسی کو کسی سے محبت نہیں
ہے روز سب کو کسی نۓ چہرے کی تلاش
پرانے چہروں پر کیوں کسی کو یقیں نہیں
Why?????

I just want to be Alone!!!! And just want to talk with Allah!!!
S  : I just want to be Alone!!!! And just want to talk with Allah!!! - 
Simra-Jutt
 

وہ لڑکے جو یہ سمجھتے ہیں کہ تمام لڑکیاں ایک جیسی ہوتی ہیں تو پھر جو آپ کے گھروں میں ہیں آپ کی ماں بیٹیاں اور بہنیں اور دنیا کی تمام لڑکیاں ایک جیسی ہیں
جو یہ گھٹیا سوچ رکھتا ہے نہ وہ عورت کی کبھی عزت نہیں کر سکتا خواہ عورت کسی بھی روپ میں ہو چاہے بیٹی بیوی بہن یہ ماں
Give respect and then take respect all Brothers!!!!!

Or yhan to SB ny  he dikhai hy okaat!!!!!!
S  : Or yhan to SB ny he dikhai hy okaat!!!!!! -