Damadam.pk
Sindh+Jo+Shahzado's posts | Damadam

Sindh+Jo+Shahzado's posts:

Sindh+Jo+Shahzado
 

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔😏
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔💔
Sindhi is back

Sindhi is back
S  : Sindhi is back - 
Sindhi is back
S  : Sindhi is back - 
Sindh+Jo+Shahzado
 

رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ رَبَّنَا وَ اَدْخِلْهُمْ جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ
اے ہمارے رب، تو اپنی رحمت اور اپنے علم کے ساتھ ہر چیز پر چھایا ہوا ہے، پس معاف کر دے اور عذاب دوزخ سے بچا لے اُن لوگوں کو جنہوں نے توبہ کی ہے اور تیرا راستہ اختیار کر لیا ہے۔
اے ہمارے رب، اور داخل کر اُن کو ہمیشہ رہنے والی اُن جنتوں میں جن کا تو نے اُن سے وعدہ کیا ہے، اور اُن کے والدین اور بیویوں اور اولاد میں سے جو صالح ہوں (اُن کو بھی وہاں اُن کے ساتھ پہنچا دے) تو بلا شبہ قادر مطلق اور حکیم ہے

Sindh+Jo+Shahzado
 

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 10
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ان کے دلوں میں روگ ہے چنانچہ اللہ نے ان کے روگ میں اور اضافہ کردیا ہے اور ان کے لئے دردناک سزا تیار ہے، کیونکہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے

Sindh+Jo+Shahzado
 

القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 5
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞
ترجمہ:
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
baqi sab shirk

Sindhi is back 👈
S  : Sindhi is back 👈 - 
Sindh+Jo+Shahzado
 

Sindhi kahra ahin haazri lagain

Sindh+Jo+Shahzado
 

کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
بھیج دے مجھے اپنےچھوٹے
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے
😂😂😂😂😁😁😁😁😁😜
Sindhi is back 👈

Sindh+Jo+Shahzado
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔
Sindhi is back 👈

Sindhi is back
S  : Sindhi is back - 
Sindh+Jo+Shahzado
 

Nigaahein neechi kar ke apni raah chalna
Log palkon se hi alfaaz churaa lete hain
Sindhi is back

Sindh+Jo+Shahzado
 

قرض ہوتا _____ تو ہم اتار ریتے🙃
کمبخت عشق ہے، چڑھتا جارہا ہے❣
Sindhi is back

Sindh+Jo+Shahzado
 

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی.!!👈
Sindhi is back

Sindh+Jo+Shahzado
 

abbasi bhi aj kal sar dard bane hui h

Sindhi is back
S  : Sindhi is back - 
پلٹ تو آئے گا کسی روز میرے پاس مگر..!!
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا🍁🔥
Sindhi is back
S  : پلٹ تو آئے گا کسی روز میرے پاس مگر..!! وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا🍁🔥 - 
🥀ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو.
!.💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.
#K😘
Sindhi is back
S  : 🥀ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو. !.💔 تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو - 
Sindh+Jo+Shahzado
 

کسی نے پوچھا
کہ چاند خوبصورت ھے یا "دوست"
میں نے کہا یہ میں نہیں جانتا مگر
"دوست" کو دیکھوں تو چاند بھول جاتا ھوں
اور چاند کو دیکھوں تو "دوست" یاد آتا ھے.؟
prince👈Sindhi is back💓💓💓

Beautiful People image
S  : Sindhi is back -