Damadam.pk
Sindhi.Sahab's posts | Damadam

Sindhi.Sahab's posts:

Ek Main hi Masoom hun 💕 jis ka kisi ke Sath bhi koi chakar ni
S  : Ek Main hi Masoom hun 💕 jis ka kisi ke Sath bhi koi chakar ni - 
اگر تم آن لائن ہو 
تو میرے وال پر آٶ 
کبھی دیکھو کہ سب غزلیں
تمہارا ذکر کرتی ہیں
ذرا پرکھو سبھی نظموں میں
تم ہی تم سمائے ہو
بہت لائک بھی ملتے ہیں
کمنٹ بھی خوب آتے ہیں
مگر ان میں نہیں ہو تم
تو سارے رنگ پھیکے ہیں
اگر تم آن لائن ہو
تو میرے وال پر آو
کوئی دو لفظ کہہ ڈالو
مری تسکین ہو جائے
جو پورا وال پھیکا ہے
ابھی رنگین ہو جائے😊
S  : اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آٶ کبھی دیکھو کہ سب غزلیں تمہارا ذکر - 
Beautiful People image
S  : وہ واحد شخص تھا جس کے لئے، میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی. 🙂 💔🥀 - 
Sindhi.Sahab
 

*اک عورت کی عزت کرنا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے 🖤*

Sindhi.Sahab
 

بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے 🙃💯

Sindhi.Sahab
 

*تیری امید ترک , تیرے خواب خاک تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق🥀🌚*

Sindhi.Sahab
 

. *کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
💞💫🤍🦋🥀♥️💦🌼

Sindhi.Sahab
 

تم میرے تخیل میں سدا رہو گے.........
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ میرا تم سے رابطہ ہے کہ نہیں
#اے_مالکِ_کُن_فَیکون👑❤!
#

Sindhi.Sahab
 

*ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں🥀🌚*

Sindhi.Sahab
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Sindhi.Sahab
 

ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
⁦❣️⁩⁦❤️⁩

Sindhi.Sahab
 

محبت❤️ تجھ سے اچھی تو نفرت ہے
کم سے کم لوگ👤 دل سے❤️ تو کرتے ہیں
💔💔

وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
🥀❣🔥
Bachpan main hum bhi Nayab theee
S  : وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے ! ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟ 🥀❣🔥  - 
Sindhi.Sahab
 

روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں🔥
وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں 🖤
حل یہی ہے کہ بھول جاؤں اسے🌺
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں🥀

Sindhi.Sahab
 

کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے ناتا جوڑ سجن
💕✌️Buzy life 💕 ✌️

Sindhi.Sahab
 

🥀"
وہ کبھی بھی نہ جان سکے گی
کہ وہ میرے لیئے کیا تھی 🙂💔

Sindhi.Sahab
 

"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤✌
_______💕💯

Sindhi.Sahab
 

اپنے سر سے وار کے پھینک دیتا ہوں انھیں ❕
جنھیں گمان ہے کہ اُن کے بغیر جی نہیں سکتا✌️

Sindhi.Sahab
 

چلے آؤ ھماری محفل میں❤️
ہم غریب لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے🙂🖤

Sindhi.Sahab
 

تو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو ❤️
خدا کرے تو اس کی دوسری محبت ہو ❤️