یہ سچ ہے دمادم پر آتے ہیں اکثر ویلے لوگ
اس دنیا سے دور دور رہنے والے اکیلے لوگ
پانچوں اُنگلیاں ایک سی نہیں ہوتیں ساحل
کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ
اوروں کی تو مجھے خبر نہیں ہے لیکن
میرے دل کے ساتھ ہیں یہاں کھیلے لوگ
کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ
😭😭ساحل😭😭
لکھنے بیٹھے جو اسکے ستم عمر بیت جائیگی
دلیل گھڑنے میں بھی کوئی ثانی نہیں اس بیوفا کا
بات کرنے جو بیٹھے تو مجھ سے وہ جیت جائیگی
😔😔ساحل😔😔
مجھے چھوڑ گئے تھے جسکے لیے اسکو آج کسی اور کے ساتھ دیکھا😔
اسکے ہاتھ میں تیرا نہیں کسی اور کا ہاتھ دیکھا😔
جیسی کرنی ویسی بھرنی صحیح کہہ گئے ہیں لوگ😔
سنا تو تھا ساحل آج اپنی آنکھوں سے عمل مکافات دیکھا😔😔
😔😔ساحل😔😔
دل ٹوٹنے کا تم سے گِلہ تو نہیں کیا کبھی ہم نے😭
سامنے مگر رقیبوں کے ساتھ آنا گوارا نہیں مجھے😭
✌️✌️ساحل✌️✌️
اسکے تصور میں گم سم کیا ہوا ساحل
میری گفتار میں شاعری کا ہنر آگیا
✌️✌️ساحل✌️✌️
تڑپ میرے دل کی بے وجہ تو نہیں ساحل
کمال کی کشش ہے اسکے حُسنِ لاجواب میں
✌️✌️ساحل✌️✌️
Good9i8 Frainds✌️✌️
🤍✌️❤️🤞
💝💝😘😘😘😂🤩🤩
F2F come👍👍
Good wali Morning Frainds🌹🌹✌️
🤞😜 kesa mizaj he jnab
Hi✌️✌️
Hello Frainds kese hen Aap sab😊😊😊