°Dil karta ہے lipat jao اس سے
rooh ban کر
°جب uS se جدا hn tO جان nikal جائے
💞🌸۔۔۔۔
کیا واقعی کسی کو دل سے یاد کرو تو اسے پتہ چل جاتا ہے
?
تم نہ مل پائے تو شدت سے
خیال آنے لگا :ہائے
ان لوگوں کی تکلیف جن کو ہم نہ مل پائے
💔🍁
💯👀*زندگی بہی بڑی عجیب ہے
🍁*کبہی گلزار سی کبہی بیزار سی
اور تم وہ واحد انسان ہو
جسے کہونے سے میں ڈرتی ہوں
🙂❤