اور پھر "
ہر مسکراتا ہوا شخص
!خوش نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
!ہم نے جانا تو یہ جانا۔۔۔۔۔°
!جو نہیں ہے وہ اچھا ہے۔۔۔۔۔°
•💯🙂💯•
اس دفعہ مجھ سے ملو گے تو سمجھ جاوٴ گے
کیا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہو جانا
😑💔😑💔😑




تم کسی روز ملنے آوو گے مجھے "
"میں یوں خوش فھمیوں سے کام نہیں لیتی
❤📖✨
میرے ہر شعر کا تعلق تم سے ہے مگر"
"دیکھو میں تمھارا نام نہیں لیتی
حسرتیں بہت ہیں ہمار"
اک عمر کافی نہیں
!ہے
👀
انسان پر سب سے زیادہ وزن
سوچوں کا ہوتا ہے
🙇
Life is Hard Right nOw bUt
Allhamdulilah❤✨
کوئی ملے تو یوں ملے
°°°°❤°°°°
کہ وہ ملے تو سکون ملے
میں ہنستی رہتی ہوں تا کہ میرا خوش رہنے 🙂کا بھرم نہ ٹوٹے
❤____یہ دل °
❤____دل نہیں°
ٙ°ٹوٹی خواہشوں کا_____💔
°قبرستاں ہے _____💔
👀 ۔ اک یہ ڈر ے کوئی زخم نہ دیکھے میرے
اک یہ خواہش کے کاش کوئی ۔ 💔 ۔دیکھنے والا ہوتا
!👀🔥جیسی ہوں ویسے ہی نظر آتی ہوں
!😑💥یہ دکھاوے مجھ سے نہیں ہوتے
Sindhi_____😏❤
💔____وہ جو مرنے پر تُُلی ہے°
💔____اسنے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا °



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain