گلاب سی خوشبو والی ہے🌹 سب سے الگ سب سے جدا سی✨ یوں خاموش سی رہتی ہے 🤐 جیسے عین جوانی میں ہی🖇 زندگی سے تنگ آ گئی ہے 😒 آسمان کو تکتی رہتی ہے👀 وہ چاند سے باتیں کرتی ہے🌙 اسے گہری راتیں پسند ہیں بہت🌌 وہ راتوں سو نہیں پاتی ہے😴 کچھ ادھورا رھ گیا ہے اسکا😥 ورنہ کوئی کمی نہیں اس میں😇 یوں تنہا تنہا رہتی ہے👥 خیالوں میں کھوئی رہتی ہے🤔 وہ چلبلی سے جو لڑکی تھی💓 اب سنجیدہ سی رہتی ہے 😒💔🤐 itS sinDhi ChOkrii😒
My dear bestie❤❤❤ you are tHe mOst ❤❤❤ Beautiful ChapTer in My liFe❤❤❤ ThiS liNeS foR yOu❤❤❤ "منسوب تیری ذات سے راعنائیاں تمام" "بن تیرے حیات میں کوئی دلکشی نہیں" ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤