Tum👉🏼Se bicharne ke bad maloOm hua👀✨!
TuM👉🏼Na thY 🍁
TumHary👉🏼satH ek duniya🌍
tHiii💔!
!چاہتا تہا بےحد ،بے تحاشا، بےپناہ مجھے"
ہاں !وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تہا"
💔🍁
کیا خبر تم نے کہاں کس روپ میں دیکھا مجھ کو
میں کہیں پتھر۔ کہیں موتی۔کہیں آئینہ تہی
💞✨
itS sindHii
🍂
! میں پاگل ہوں
کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی بات محسوس کرتی ہوں
جتنی محبت دوسروں کو دیتی ہوں اتنی کی ہی امید رکھتی ہوں
میں اپنی بڑی بڑی خوشیوں سے دسبردار ہو جاتی ہوں
👀🍁
لیکن اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے خوش ہوکر پورا گھر سر پر اٹھا لیتی ہوں
اپنی انا قربان کر دیتی ہوں لیکن اپنی عزتِ نفس پہ آنچ نہیں آنے دیتی
مجھے کہا جاتا ہے میں حساس لوگوں میں نہایت بےحس لڑکی ہوں
👀🍁
سب سہی کرتے ہیں میں غلط سمجھتی ہوں
کوئی روٹھ جائے تو اسے منانے کا فن نہیں آتا مجھے
دل میں بے پناھ محبت ہوتے ہوئے بہی اظھار کرنا نہیں آتا مجھے
itS sindHii
👀🍁
!جون ایلیاء لکھتے ہیں
👀🤐کیا بات ہے بڑے چپ چپ بیٹھے ہو
کوئی بات دل پہ لگی ہے یہ کہیں دل لگا بیٹھے ہو
💞🍁
Noor rajpoot Thanx for category 😊💞
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بی لوگ برباد ہوئے ہیں
💞👀
Sirif Lk likhna kafii nahi hoto real me b like karna hota hai
withoUt choona😏😏
nh to lk b na likha karo Be happy awain☺☺
جب وہ اجنبی بن کر
💔👀
پاس سے گزرتے ہیں
👀💔
Most favourite LytiCs🎶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain