Damadam.pk
Sindhi__babooo's posts | Damadam

Sindhi__babooo's posts:

Sindhi__babooo
 

کمبخت یہ محبت کہاں ملتی ہے نبھانے والوں کو
❣️

Sindhi__babooo
 

اپنی اولاد کو خود گلے لگائیں اور انہیں خود عزت دیں نہ جانے کتنے لوگ ان سے صرف اس لئے نفرت کرتے ہیں کہ وہ آپ کی اولاد ہے
😊

Sindhi__babooo
 

مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں کہ ۔
محبت کا تعلق دلوں سے ہوتا ہے اور شادی کا تعلق تنخواہوں سے
جیسی تنخواہ ہوگی ویسی بیوی ملے گی۔
🙂🙃100٪✓

Sindhi__babooo
 

جن لوگوں نے کبھی سحری نہیں کی روزہ نہیں رکھا صرف افطاری کا ستیاناس کیا اب وہ بول رہے یار رمضان کا مہینہ اتنی جلدی ختم ہو رہا 😐

Sindhi__babooo
 

8 years ago when I was in 10th grade I created my account on Damadam ,but after few months i left and finally today I got back here. 😍☺️