کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی۔ زندگی کے کچھ فیصلےبڑےسخت ہوا کرتے ہیں جانے والے خود تو خاموشی سے چلے جاتے ہیں مگر اُن کی جدائی کا تیر جس کو لگتا ہے اس کی زندگی ہمیشہ کے لئے بے رنگ اور بے ذائقہ ضرور ہو جاتی ہے۔۔ کربِ تنہائی