کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
SaHib...!!
کبھی تو وہ بھی ،،، پُوچھیں گے __ کہ تم کو کیا ہوا آخر ... !!
جو نظر سے گِر گیا___٬ وہ میرے لئے مر گیا....🌚💯😒
اب میری جان! روٹھنے٬ منانے والے زمانے گئے!!👏✌🔥
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
jAaaaaan...!!!
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
Followers
بہت عجیب دنیا ہے_
صاحب ByEeeeee
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞
jAaaaaaani
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺🔝༻────━
ذرا سنبھل کر عشق فرمائیے حضور...!! 💞
S...........A
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے.....!!💕
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
jAaaaani
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔
: کب کا چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا دوست...🤐.
jAaaaani
جس کی جتنی قدر کی اس نے اتنا ہی گرا ھوا سمجھا.😏
: اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
jAaaani.
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹
💕اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا❤
jAaaaaani
❤بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
🖤 آج چھــــــیڑو نہ نبــــــھانے کـــــی باتــــــیں🖤
jAaaani
🖤 آج ہم دُکـــــھ سے بھــــرے بیٹــــھے ہــــــیں 🖤
#ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ...
''' صاحبـــ‘‘‘‘
#ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ_ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ...!!
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
🌹 jAaaani 🌹
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
Meri jAaaaan
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
ایسے جاؤں گا کہ جیسے میں کبھی تھا ہی نہیـــں.
bEwaFa.....!!!!
اور پھـــــر وہم و گماں میـــــں بھی نہیـــــں آؤں گا.
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
S.......Ali
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
*آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے ،پورے سے کُچھ کـــــــم*
*کُچھ زنـــــــدگی ، کُچھ غـــــــم ، کُچھ عشق ، کُچھ ہـــــــم*☘
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
S......Ali
میں سب کو ہنسا کر خود #رات بھر نہیں سوتا..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain