Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

Sindhi

Siraj--Ali
 

Follow wale log Samne aaen

Siraj--Ali
 

ByEeeee Rat Ko Aaaonga

Siraj--Ali
 

PhEr Se 3 Changes DaMaDaM Me....Ufffff

Siraj--Ali
 

توجہ دے اپنی تعلیم پر,نہ پڑ عشق کے عذابوں میں۔۔۔
SirAj Ali......!!!
*اکثر وہ لوگ برباد ہوتے ہیں جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میں۔۔۔
G00d m0rning
❤️،🥀🥀

Siraj--Ali
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤️💞💞
S...........Ali 🙏🖤👈
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕

Siraj--Ali
 

لگا کر دل ھٹا لینا __ وفا اس کو نہیں کہتے
دکھا کے منہ چھپا لینا _ حیا اس کو نھیں کہتے
شبنم پتوں پہ گرتی ھے پتے ٹوٹا نہیں کرتے
خطا انسان سے ھوتی ھے دوست روٹھا نھیں کرتے

Siraj--Ali
 

بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں...
S.......Ali 👈🙏🖤🖤🖤
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے...!!

Siraj--Ali
 

*ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا* *چور ہو گیا* 💔
S.........Ali 🖤🖤🖤🙏
*کسی کو لگ نہ جاوں اسلئے* *سب سے دور ہو گیا....*
💔

Siraj--Ali
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥....SaHib...S.~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Siraj--Ali
 

ہماری ادائیں جو دیکھو تو ذرہ دل کو سنبھال کر رکھنا..
SaHib.....!!!!!! S
ہم بس اشاروں میں ہی_____دل پر چھا جاتے ہیں....!!!

Siraj--Ali
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
DoSt
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘

Siraj--Ali
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
bEwaFa........!!!!
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__.
💔

Siraj--Ali
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
ISHq
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.

Siraj--Ali
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
S.......Ali 🖤🖤💔
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤

Siraj--Ali
 

دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا____~``
AlVida DeCembEr..!!!
مجھے بھی شام ہونا ہے ، مجھے گمنام ہونا ہے____~``

Siraj--Ali
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
S..........Ali 💔🖤👈👈
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

Siraj--Ali
 

عشق کا "عین" تو عذاب تھا
سرکار ❗ S
"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا۔۔❗

Siraj--Ali
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
bEwaFa 👈👈👈👈👈
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤

Siraj--Ali
 

❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
S.......Ali
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤