Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

All... Nawabshah Se Koe Ha..BaTaooo
Plzzzzzzzzz
HelPpppppppppp Chahye.😥

Siraj--Ali
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
❣️___________❣️
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی!!!!''💓.
*▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬*
~•|•|__________•|•|~

Siraj--Ali
 

💔دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے 💔💔 💔💔

Siraj--Ali
 

✌🏻نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں "
🔥اقبال🔥 "
👍🏻
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.💔
🔥#

Siraj--Ali
 

💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
😥🤐💔
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*✍️

Siraj--Ali
 

💞💞💞 دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں......
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔💞💞💞

Siraj--Ali
 

#__زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی_____🔥
#__میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر__________💯

Siraj--Ali
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
😥
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔

Siraj--Ali
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

Siraj--Ali
 

تماشہ نہ کرو ،صاحب،🤫
فاتحہ پڑھو, اور جاؤ،؟
مر گئے ہیں،ھم...............💔💔💔💔

Siraj--Ali
 

اور پھر اُس نے مجھے اس حد تک اگنور کیا کہ مجھے
اپنے وجود پر شک ہونے لگا-💔🔥
_"
#M🐣

Siraj--Ali
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں
جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے
تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ
😋🤪🤭🤪🤪
😂😜😄🤣

Siraj--Ali
 

اَب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌ اپنا نمبر دو😜
دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے😂😂😂🙈🙈🙈

Siraj--Ali
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
M....
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔

Siraj--Ali
 

💕#نفرتوں کے بازار میں جینے کا #الگ ہی مزہ ہے 💯🔥⁦‼️⁩
🔥 مرشد🔥
#لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم #مسکرانا نہیں چھوڑتے 🔥

Siraj--Ali
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
🤐
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

Siraj--Ali
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Siraj--Ali
 

💔 آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی 💕

Siraj--Ali
 

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔🦋😍❤️*
*اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🎀😍🖤*

Siraj--Ali
 

Nawabshah Se Koe Ha...Fans PlEase BaTaooooo🤐🤐
Help Chahye 🤐🤐