"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
jAaaan🔥
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁*""__🎀🖇️🖤*
#_____✨🍂🌧️☔
لوٹ آئی ہے دیکھوں 🌧بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تم😒 ہی کو لوٹ آنے کی 👷♀️فرست نہیں ملتی
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
jAaaaan🔥
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
مرشد
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥💔💞
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی میری بیچین نگاہوں کو _____*❤😍
کسی شام چلے اؤ ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر ____*❤💯
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
🔥🔥🔥💔💔💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔
😔😔😔
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
💔💔💔
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبعیت اس کی😊
🤐🤐🤐 S 🤐🤐
اے دل کوئی تو بہانہ بتا ان سے بات کرنے کا 🥺
عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
(SaHib)
. . . مجبوری کو سمجھو 😢😭💔💔💔
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
💔💔
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
💔......😔.......💔.......😔
💔.........🥺.......💔
💔کافر ہوے تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم.........🥺
S........😭
💔سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں
مسلمان ہو گے........🥺
💔.......🥺......💔......🥺
💔......🥺......💔
A........💔
💔.......🥺.......💔
❤️ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀🍁
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️🍁🍂
مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے زندگی کی
💔💔💔
لیکن صرف سانس لینے کو ہی تو جینا نہیں کہتے
ہر تباہی کے لیے کسی کی بدعا ضروری نہیں ہوتی
🔥🔥
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے
!سنو!
🔥🔥
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے😢😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی🍂
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💔
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain