💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
S........💕💕💕
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
S... .... 💕
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
🎶 سراج 🎶
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا🌧️
پکڑوں تیری کلائی اور پھر.......🍁💮
اسکو پیار سے مڑوڑ دوں.......😍😘
سینے سے لگا کر تجھے......🌹🌸🌼
تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں.....❤💕❤
"یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں ❣
ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا ❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں ✍️❤️✍️"
*💔💯جب تک نہ لگے بےوفائی کی ٹھوکر💔💯*
🎶 سراج 🎶
*💯ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے💯*
💔✌🏻💯
♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆••• ♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
سمجھ پائے نہ ہم رشتوں کی اِس نازک حقیقت کو !
پرائی ہو گئی دُنیا، تجھے اپنا بنانے میں
{.k0í ki$ì KA Ñhn.}
کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیرے آنکھ کا پانی،،
Love 🎶
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے 💔💔
مت ڈھونڈنا _____ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
🎵 سراج 🎵
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!💔
#عزت پانے کیلئے # عزت کرنی # پڑتی ہے
🎶 سراج 🎶
#یہی سیکھا ہے ہم نے # اپنے # بڑوں سے۔✌🏻🔥🔥
سکون کا باعث سمجھتا تھا اسے،
,لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
" اب تو وہ تعلُق ہی نہیں رہا ہمدم!
کہ ؛
تُم شِکایتیں کرو اور میں وضاحتیں دوں ۔ " 🥀🙂
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
🎶 سراج 🎶
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂
*ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں*
🎶 سراج 🎶
*حـیا کی چاندنی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے* 💞💞
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
🎶 سراج 🎶
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیاــــــــــــــــ
🎶 ۔۔۔۔۔ سراج🎵
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں😭💔
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
🎶 سراج 🎤
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔
ہاں! مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں- - !
وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے
🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️ ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ _____ ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain