Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

All Following Please

Siraj--Ali
 

Follow

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
A
 *اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
S  : *تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔 A *اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥 - 
Siraj--Ali
 

A.... Tum BaDal Se Gae Ho

Siraj--Ali
 

Old fans Please ComebAck

Siraj--Ali
 

Koe Ha.

Siraj--Ali
 

KiThe AahEyO....?????

Siraj--Ali
 

KaHa Ho jANi...???

Siraj--Ali
 

WaPas Aaajaaaao

Siraj--Ali
 

Please

Siraj--Ali
 

ناسمجھی میں عشق کیا تھا لیکن اب تک جھیل رہا ہوں
ہار گیا ہوں کب کا میں لیکن اب تک کھیل رہا ہوں

Siraj--Ali
 

PRiVaTe...❤️❤️

Siraj--Ali
 

اس پر کالا رنگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر طرح سے جچتا ہے 🔥🙄
(SaIn)😥
کالے کپڑے ، کالی آنکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کالا تل ، کالا دل 🖤💯

Siraj--Ali
 

_________❣️ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں❣️_______________ ♠️
💪مرشد 🍷🍾
_______🔥اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں🔥__________♠️

Siraj--Ali
 

بیٹھے ہیں ھم تو پہلے ہی آنکھوں میں دھول ڈالے
S ✍️✍️✍️
اے رخ یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!! تم نے پردے فضول ڈالے

Siraj--Ali
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻤﺸﺪﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﮑﺲ ﺗﻮ....☺️
S. ✍️✍️✍️✍️
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﻧﻮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺻﺤﺒﺘﯿﮟ ﺑﺲ تو ہی تو❤️❤️

Siraj--Ali
 

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیں اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔

Siraj--Ali
 

10n1 Ke lie Applay Kiya Ha. S

Siraj--Ali
 

اے اللہ
ہمارے "ایمان" اور "عزت" کی حفاظت فرمانا.
آمین۔
👆👆

Siraj--Ali
 

🌺کتنے خوبصورت ہوا کرتے تھے بچپن کے وہ دن
🌺 جب صرف انگلیوں کو ملانے سے 🌺
🌸دوستی🌸
🌺پھر سے پکی ہو جاتی تھی🌺