Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

تم کہیں،،،،،،،،،،،، وقت کی باتوں میں نہ آجانا..!!
S 😥
یہ کھبی'ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں..//
❤❤

Siraj--Ali
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
S😥
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐

Siraj--Ali
 

jUmma MuBarak...!!!

Siraj--Ali
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
S#
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

Siraj--Ali
 

'محبت تم کرو' ♥️
'نبھانا ہم سکھائیں گے'
'منزلیں تم چنو'❤
'راستہ ہم بتائیں گے'
خواب تم دیکھو♥️
'تعبیر ہم بنائیں گے'
'ساتھ تم دو '♥️
'خوشیاں ہم لائیں گے'
'ملنے کا وعدہ تم کرو '♥️
'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'

Siraj--Ali
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
S#
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

Siraj--Ali
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا اپنا دماغ ہے۔۔۔
پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو انسان کو اذیت دیتے ہیں۔۔۔۔😣💔

Siraj--Ali
 

تیری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کے تهک گیا ہوں...!!
S.....!!!!!!
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہو جائے..!!

Siraj--Ali
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
❤ ByEee....S

Siraj--Ali
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🌑
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا💔

Siraj--Ali
 

ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں__________

Siraj--Ali
 

🌹🌼🌻🌺️ _________💕💯
💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤Tanha

Siraj--Ali
 

❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞❤💔🥰Tanha

Siraj--Ali
 

F
O
L
L
O
W

Siraj--Ali
 

محبت کون کرتا ہے، سیاست کون کرتا ہے
مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے
ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے

Siraj--Ali
 

: وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔
🔥
: نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر💕
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے💕

Siraj--Ali
 

🕊️پتہ نہیں کیسے پرکھتے ہیں میرے اللہ مجھے
امتحان بھی مشکل لیتے ہیں اور ہارنے بھی نہی دیتے🥰💯 ل

Siraj--Ali
 

: "محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو💔
۔۔۔۔۔ S ۔۔۔۔۔۔💔
: *تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی*
*جتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ* 🖤

Siraj--Ali
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞 ...S.....S

Siraj--Ali
 

#لوگوں کا بس نہیں #چلتا ورنہ. 🔥
ہر راہ چلتے
#شخص کو
#بتائیں كہ ہم تم سے #بہتر ہیں