Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا_❤️
تُم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کی طرح_❤️

Siraj--Ali
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیےیا پھر محبت سے نواز دیجئیے ...
آج بہت اُداس ھے دل میرا, غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے
😔😔😥😥

Siraj--Ali
 

کُچھ بات ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک آ پُہنچی
ہم دل سے گئے دل ہم سے گیا اور بات کہاں تک جا پہنچی

Siraj--Ali
 

خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔

Siraj--Ali
 

کيا بتاؤں کتنا مشکل هے،،
❤ جناب ❤
جن کے لۓ جينا،، ان کے بغير جينا۔۔.
#____.....کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥

Siraj--Ali
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Siraj--Ali
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤

Siraj--Ali
 

💖👈محبت کچھ الگ سے ہے مجھے اس سے وہ میرے
👈خیالوں میں نہیں میرے دعاؤں میں شامل ہیں آمین
💯💯 کی طرح 🥀🥀

Siraj--Ali
 

ہم جیسے لوگوں سے کبھی تعلق خراب مت کرنا ۔۔۔❣
ہم وہاں کام آتے ہیں جہاں اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔🖤

Siraj--Ali
 

❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
S.....👈👈👈👈👈
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤

Siraj--Ali
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️

Siraj--Ali
 

یونہی تھام کے رکھ میرا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں
💔 jAan 💔
کہ میں چاہ کر بھی تم سے دور نہ جاسکوں

Siraj--Ali
 

.... انکار ہی سہی مگر کچھ تو بول.....
اے ہمدم...!
تیرا چپ سا رہنا بھی ہمیں تکلیف دیتا ہے۔۔۔۔
Kha Ho....jAan

Siraj--Ali
 

جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ہے
اتنی چاہت سے کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا..

Siraj--Ali
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے!
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے:
آپ کا #بیلنس ناکافی ہے✔️✌😒😔😛😂😂🤓

Siraj--Ali
 

#آنکھوں سے # مسکرانا # سيکھ لو😷😷😷
jAan
#ھونٹوں کى مسکراھٹ تو #ماسک نے #چھين لی😷

Siraj--Ali
 

لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥

Siraj--Ali
 

💔 G O O D 💔 N I G H T 💔

Siraj--Ali
 

سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣

Siraj--Ali
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
💔
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤