Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

حسن والے وفا نہیں کرتے" عشق والے دغا نہیں کرتے "
ظلم کرنا تو عادت ہے " یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے

Siraj--Ali
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

Siraj--Ali
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم💔💔
S
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.

Siraj--Ali
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں❤❤❤

Siraj--Ali
 

EiD Mubarak Bhi Na di. Aaap ne

Siraj--Ali
 

🐾 وفا پر قائم ہیں مگر 🐾
:::::::::::::::::: A
♥️محبت چھوڑ دی ہم نے♥️

Siraj--Ali
 

ﺑﮩﺖ # ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ #ﺩﻝ ﮐﻮ ــــــ #ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ💔🔥
A......💔💔💔👈
ﺍﺏ #ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ #ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ــــــ #ﮔﮩﻨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ😰😢

Siraj--Ali
 

*ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ*
A....💔💔
*ﺍﺱ ﻣﯿـﮟ ﺳـﺎﻧﺲ ﺁﺗـﯽ ﻧﮩﯿـﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺟـﺎﻥ ﺟﺎﺗـﯽ ﻧﮩﯿـﮟ*💔🥀

Siraj--Ali
 

نکلتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی...!!
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی...!!
تیری جان کی قسم اے دوست"
توں یاد نہ آۓ ایسی کوئی رات نہیں ہوتی...!!

Siraj--Ali
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
A...........
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

Siraj--Ali
 

💖👈#کالا_رنگ_بھی_کسی_کسی_
#پہ_جچتا_ہے 👉
💖👈#پر_جن_پہ_جچتا_ہے_مرشد_
#کمال_جچتا_ہے❤

Siraj--Ali
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

Siraj--Ali
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
A
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

Siraj--Ali
 

. . ❤ خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
A
. ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا❤

Siraj--Ali
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
A
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔

Siraj--Ali
 

❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
🅰️
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤

Siraj--Ali
 

کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
A.S
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا

Siraj--Ali
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔 🅰️💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Siraj--Ali
 

کرو نفرت جی بھر کے اے ظالم
🅰️
محبت کے قابل نہ سہی چلو نفرت کے قابل تو سمجھا

Siraj--Ali
 

#`
ہمیں
تو عہدِ الفت کو قیامت تک نبھانا ہے..
وہ رہتا ہے اگر ہم سے،، رہے بیزار،، بِس٘مِ اللّٰہ۔۔۔