Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

Uski yAade...Or Kuch Nhn Chahye ..😢😢

Siraj--Ali
 

Kitne Door Kitne Pass❤❤❤❤

Siraj--Ali
 

*حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے✨*
*زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی♥️🌸*

Siraj--Ali
 

*چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀*
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
*مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی ⁦💔🚬✌️*

Siraj--Ali
 

اداسی اور مایوسی بھرے ایک شام آئے گی
⁦💞💞
میرے تصویر رکھ لینا تمھارے کام ائے گی
💖💖

Siraj--Ali
 

!! مت رکھ ہم سے وفا کی امید اے صنم💯
ہم نے ہر دم بے وفائی پائی ہے💔
مت ڈھونڈ ہمارے جسم پہ زخم کے نشان💔
ہم نے ہر چوٹ دل پہ کھائی ہے💔

Siraj--Ali
 

سو بار مرنا چاہا اُس کی نِگاہوں میں ڈوب کر
💓❣️😍😍❣️💓
وہ نِگاہیں جُھکا لیتا ہے مگر مجھے مرنے نہیں دیتا✳️✳️

Siraj--Ali
 

Us Ki Yaado Ne To PaGal Kar DiyAaaaaa...Ishq AakHri Ha Too.... ❤❤❤❤ Meri Zindagi Ha To..🙏🙏🙏

Siraj--Ali
 

نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
✳️✳️✳️Love✳️✳️✳️✳️

Siraj--Ali
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
💕"
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ تمہارے ہو جائیں. ......🌹Love🌹

Siraj--Ali
 

ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
"حسین" ہوتا ہوگا۔
SaIn.💔💔💔😥
تکیہ کہیں, ذلف کہیں, اور وہ خود کہیں۔

Siraj--Ali
 

،،🔥جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو🔥✌️💯
،🔥 مرشد🔥،
،،🔥ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں🔥✌️💯

Siraj--Ali
 

#مشہور_ہونے_کی_خواہش_نہیں_ہمیں ✌
MaTlabi DuniyAaaaa😥
#آپ_ہمیں_پہچانتے_ہیں_بس_اتنا_ہی_کافی_ہے 🔥🔥

Siraj--Ali
 

درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “😥❤
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ھے“😥💔

Siraj--Ali
 

اُسے کہنا!💔
وفا کے سر کو پتھر سے،💘
کبھی پھوڑا نہیں کرتے،❤
محبت ڈال کر دل میں،😊
اُسے توڑا نہیں کرتے،🎈
کسی کا ہاتھ تھامو تو،💕
اُسے چھوڑا نہیں کرتے۔۔۔!💘

Siraj--Ali
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
💖*©____________☑️💖

Siraj--Ali
 

"تیری_____ نظروں میں جچ نہیں پایا"
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💔
"ورنہ لڑکا بہت_____ کمال تھا میں"
❤👑❤💔

Siraj--Ali
 

💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...!

Siraj--Ali
 

*گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب💯"*
*اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏*

Siraj--Ali
 

#_میں یہ نہیں کہتا مجھے اول ہی رکھو مجھے چاہے آخری ہی رکھو 💯👍💔💔
🔥🔥🔥
#_لیکن جہاں مجھے رکھو________ وہاں کسی اور کو نہ رکھو 🔥💯🔥🔥