Kisi Ko ISHQ Hua,🤔
Kisi Ko PIYAR Hua,💞
Hamen To Jab Bhi Hua,😥
Sala BUKHAR Hi Hua🤯
Mohabaat mein Dil Torne ke Liye Itna He Kafi hai..!!😔
Ap Ka Matluba Number Dosri Line Pr Masruf Ha,,🤬
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
تجھے اب بھی شاید مجھ سے کوئ واسطہ نہیں لیکن
تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزرتا ھے
"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"
ان آنکھوں میں بھی تھی _______ کسی ہیر کی تمنا
یہ سلجھا ہوا شخص بھی ______ کبھی رانجھا رہا ہے🔥
💕••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر•••💕مانو •💕
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕
"بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا،
"ساقی"
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے..!!
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥️
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*
یوں نہ مسکرایا کرو _______ لبوں کی شان جاتی ھے 😊
تمہارا کچھ نہیں جاتا ______ ہماری جان جاتی ہے؛؛؛😍
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
S
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,
*غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!*💔
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁
کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ❤
ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر👉
آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری جان ہو تم
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر!!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں، اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہی!!
مرنے كے نام سے جو ركھتے تھے ہونٹوں پہ انگلياں..!!!
افسوس وہى لوگ _____ ميری ذات كے قاتل نكلے..!!!
کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتےہیں💔
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار❤
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain