Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
O bEwafa
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹

Siraj--Ali
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
A 😭😭😭 bewafa
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

Siraj--Ali
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
A bewafa
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤

Siraj--Ali
 

" کہاں کا عشق کہاں کے یار کہاں کی محبت کہاں کی وفا "
A bEwafa
" ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی گزر گۓ ".

Siraj--Ali
 

Follow To Follow. New, Old

Siraj--Ali
 

ALVida AlVida ( A )

Siraj--Ali
 

میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!

Siraj--Ali
 

, !!___کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتهہ گزار__!!
Dua Karo Mar jaaaaon. A
!!___جتنا تو نے سنا هے اتنا برا نہیں هوں میں__!!

Siraj--Ali
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
Dua Karo Mar jaaaaon. A
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Siraj--Ali
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
Dua Karo Mar jaaaon. A
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯

Siraj--Ali
 

💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
Dua Karo Mar jaaaaon.A
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹

Siraj--Ali
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
Dua Karo Mar jaaaaon
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

Siraj--Ali
 

محبت خود سکھا دیتی ہے _______ راضی با رضا ہونا !!!
Dua Karo Mar jaaaaon
عشق جب کامل ہو جائے تو ____ پھر شکوے نہیں رہتے !!!

Siraj--Ali
 

محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم..
Dua Karo Mar jaaaon
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥

Siraj--Ali
 

سمیٹ کر لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدوں کے یہ قصے 😓💔💔
Dua Karo Mar jAaaaon
اگلی محبت میں پھر یہ تمہارے کام آئیں گے😭😢💔

Siraj--Ali
 

کِرشمے حُسن کے سُورج، سِتارے،ـــــ پُھول ظاہر ہیں،ــــ
Dua Karo Mar jaaaon
مگر میں کِس طرف دیکھوں؟،ــــــ مثالِ یار سے پہلے،ــــ

💯〽

Siraj--Ali
 

[ وجود عشق سے انکار کرنے والا تھا۔۔۔
کہ عین وقت پہ میرے سامنے تو گزرا
رنجشیں تو ہوتی ہیں مُحبت میں مگر ،،
تم سے یہ کس نے کہا کہ مجھے ادھورا کر دو۔۔۔

Siraj--Ali
 

میں اور اُسے بھُول جا ؤں کیسی با تیں کرتے ہو
SaHib
صورت تو پھر صورت ہے وہ نام بھی پیا را لگتا ہے۔ . . . . .

Siraj--Ali
 

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم۔۔۔۔۔۔۔
MiSsss Uuuu.A
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جیسے مرنے کا شوق ہو۔۔♡♡♡💔💞

Siraj--Ali
 

ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
SaHib
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ