ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
اے جان
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں❤🌹
زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا
اے۔دل 🍁
دھو کے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتےہیں
اگر وہ میرے جنازے پر پو چھے مرنے کی وجہ
🍁 دوست 🍁🍁
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
*کتنا کمزور کیا _____، عِشق نے تیرے مُجھ کو __!
S...........Ali 🍁🍁
*نبض چلتی ہے تُو ___، دُکھتی ہے کلائی میری __!
✨💫Ⓜ💗✍🏻
Gud Night
غم کی بارش نے بھی تیرےنقش کو دویا نہیں💓💓
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھ کو کھویا نہیں🔥🔥
نیند کا ہلکا گلابی ساخمار آنکھوں میں❤❤
یو لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں😵😵
*_👈💞تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو 💞👉______*
jAaaaaani
*______👈💞خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا 💞*
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
loVelyyyyy
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی😊
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے 💗👉
اے دوست
لوگ کہتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں💘👫
♥🌹یہ دل وہ تها جو *کانٹوں* سے بهی *محبت* کر لیتا تها .... !!!
S
*!! .🌹♥... *کسی* نے درد ہی ایسا دیا ہے کہ اب پهولوں سے بهی *ڈر* لگتا ہے....!!*💔
_سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥 Sad.....S......Ali 🍁
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!
🔥
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
Sad.....S.....Ali
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
💔تم نہیں جانتے💔 ______ "🌸صاحب🌸"
💔دکھ💔
💔انسان کی بنیاد_ہلا دیتے ہیں💔
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتاروں
😅😅😅
بھلا اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
S.......Ali
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں
صاحب ۔۔۔۔🌷
کون چلتا ھے وقت کے ماروں کے ساتھ۔۔۔۔🌷
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
💔🙏 صاحب 👇❤ 😅
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
کوئی شکوہ نہیں تم سے __، اگرھوبھی توکیا حاصل؟
S.....Ali 🍁🍁
وُھی رسمِی سا اِک جُملہ __، میری مجبوریاں سمجھو
" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
KaSh..!!! 😅
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!
دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو کہنے لگا حکیم
S.......Ali 🍁
افسوس کے تم علاج کے اب قابل نہیں رہے...
🅰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain