❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
S.....🖤💔🖤😅💔.......A
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
S.....💔🖤💔🖤.......A
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں 💔🖤 S 😅 A 💔🖤
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! S !! صاحب !! A !!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤❤
عـشــــق میں وفــــــا وضــــــو کی مانند ہے❤
S.......🖤💔🖤💔.......A
بـــے وضـــــو نـــــماز کبھی ادا نہیــــں ہوتی❤
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
S.......💔🖤💔🖤........A
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
S.......🖤💔❤️🖤💔......A
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
S.....💛💜🖤💔.......A
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤
ایسے جاؤں گا کہ جیسے میں کبھی تھا ہی نہیـــں.
S..💔💔💔..A 🙏 ByEeeee🙏
اور پھـــــر وہم و گماں میـــــں بھی نہیـــــں آؤں گا.
*آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے ،پورے سے کُچھ کـــــــم*
jAaaan...!!!
*کُچھ زنـــــــدگی ، کُچھ غـــــــم ، کُچھ عشق ، کُچھ ہـــــــم*☘
اگر سزا دے ہی چکے ہو تو میرا حال نہ پوچهنا


😅😅😅
ہم اگر بے گناہ نکلے تو تمہیں افسوس ہو گا
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
S......💔💔💔💔........A
میں سب کو ہنسا کر خود #رات بھر نہیں سوتا..
#عشق وہ نہیں جو حوس پوری ہونے کے بعد ختم ہو جائے
S....💔💔💔.....A
عشق تو وہ ہے کہ #محبوب سامنے ہو اور اس کو چھونے کی ہمت نہ ہو..,..
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
jAaaan.
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖



تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
بہت رولایا ہے قسم سے ان لوگوں نے .......**
💔 

💔
اے موت اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔ *
😂😂
عادتیں خراب نہیں #شوق اونچے ہیں ہمارے
YaAr 
# ورنہ خواب کی اتنی# اوقات کہ هم# دیکھے اور پورا نہ ہو.....🖤
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗💗
S....😅💔🖤🖤💔😅...A
محبت تو عبادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍😍
....💓... S ....💓.... A
_وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوب کا منظر_....،،،،
!..... _ہم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں
جینا ہے تو ایسے جیو کہ زمانہ بھی احترام کرے 😎
S....🖤💔🖤💔😅.....A
اگر مر جاییں تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain