انسانیت وه چیز هے جودشمن کو بهی سهارا دینے پر مجبور کردیتی هے،
S....🖤🖤🖤🖤.......A
اوراحساس وه چیزهےجس میں غیروں کادُکھ بھی آپ کواپنا لگتا هے..... 🌹🌹🌹
میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبیں...!!!
S....🖤🖤🖤🖤......A
میں نے دیکھاہے اسےغیروں کےساتھ دل لگاتے ہوئے
💔
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
S.......💔💔💔💔.......A
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر
S اے دوست A
یہ لوگ ایک غلطی پے ھزاروں وفائیں بھول جاتے ھیں...!!!
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
S......🖤🖤🖤🖤.......A
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
S.....🖤🖤🖤🖤......A
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
S 🙏🙏🙏🙏 A
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا❤❤
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
🖤🙏💔 S..😅😅..A 🖤🙏😅
ByEeeeee..........!!!!
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔😓
لوگ نئے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن.
💔💔 S..🙏🙏🙏..A 🖤🖤
مجھے وہی پرانا ________ تمھارا ساتھ چاہئیے.
!!____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
-
🖤🖤 S..🙏🙏..A 💔💔
-
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
S.....🙏🙏🙏🙏......A
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😔
نظـــــــر ملی اور ان کی آ نکھیـــــــں جھـــــــکی😌😘
S.....🖤🖤🖤🖤.......A
بس! اتنی سی بات اور ہم بــــــــــــــرباد۔💔💔💔
✌✌
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
🖤🖤🖤 S 🙏🙏 A 💔💔😅
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
S..................A
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
ان بارش کی بوندوں سے آ رہی یے مہک تیری... 💕
S.............A
شاید تو بھیگ رہا یے بارش میں گلابوں کی طرح... 💕
ایک رات 🌚 میں نے بھی اپنے ساۓ سے پوچھ لیا..؟
صاحب
کہ کیوں چلتا ہے میرے پیچھے
ساۓ نے بھی روک کر جواب دیا
میرے سوا تیرا ہے کون. ؟
خاموش کھڑا رہا وہ آ کے ______ میری چوکھٹ پہ 😢
💔💔 S 🖤🖤 A 😅😅
جھانک کے دیکھا ہی نہیں اس نے میں زندہ ہوں یا مر گیا 😢
ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
💔🖤 S.........A 💔🙏
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤
اتنے غور سے نہ دیکهو میری حال سادگی کو💔💔
S...................A
بکهرے ہوئے لوگ اکثر اس ہی حال میں ہوتے ہیں...💔💔
هم پہ واجب هے .... انتظار تیرا
💔💔🖤 S..🙏🙏..A 🖤🖤💔
خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا ....................!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain