Damadam.pk
Sirf_Ap's posts | Damadam

Sirf_Ap's posts:

Sirf_Ap
 

اگر وہ مان جاتی تو
میں آج کپڑے دھونے کے بعد برتن بھی دھو رہا ہوتا😂😂😃

Sirf_Ap
 

گروپ میں پوسٹ کرتے وقت میرا 1000کا نوٹ گر گیا ہے.. 😭😭
برائے مہربانی جس کو بھی ملےمجھے واپس کر دے😒☹️😛
نشانی:
نوٹ پر
قائد اعظم کی تصویر ہے😂😂

Sirf_Ap
 

نہ مشہور ہونے کا شوق 😎نہ کسی کا عرور توڑنا ہے🙃
شوق ہے ھنسنا ھنسانا اداس چہرے پر مسکان لانا🙆
اور مسنجر پر کال کرنے والے کو بلاک اور انفرینڈ کرنا بہت اچا لگتا ہے🤣

Beautiful People image
S  : خدا سے بات اہم مسئلوں پہ ہوتی ہے تیرا نہ ملنا معمولی مسئلہ ہے یار🔥🖤 - 
Sirf_Ap
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
لیکن لگتا ہے
میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی
نیچے آئی ہی نہیں😀😁😂🤣

Sirf_Ap
 

محبّت آپ کے بس کی بات نہیں😏😏
سردی آگئی انڈے بیچا کرو 🤣😂
@1👈🤦♂️🤦♂️

Sirf_Ap
 

سردی کے موسم کو دیکھ کر
سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے
کہ نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا شخص بھی نہایا تسلیم کیا جائے گا
عوام میں خوشی کی لہر جگہ جگہ جشن🤣🤣😂

Sirf_Ap
 

رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔ بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟🤔 آج صبح11 بجے رپلائى آيا🙄 “صِرف تُم”😋😘🤣🤣

Sirf_Ap
 

سوال ؟
آپ میں ایسی کیا چیز ہے 😂جو کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہے😜😍 😂
صرف سچ بتائیں😂
1: 😂آنکھیں
2: 😂ہونٹ
3: 😂مسکراہٹ
4: 😂پرسنالٹی
5: 😂پیسہ
6:😜 آپکی باتيں
#Note: Lambi Lambi na
phenkna plzzzz🙈😜

Sirf_Ap
 

بڑا مشکل ہے سکول کے مس سے پیار کرنا 🤕
لو❤️لیٹر بھیجا تھا دستخط کر کے تین غلطیاں نکال کر واپس کر دیا 😒😒
😉🤣🥳___✌🏻

Sirf_Ap
 

لو جی سن لو ایک اور بونگی 🙄🤣
ٹھرکی فارسی زبان کا لفظ ھے
جس کا مطلب ھے
" عورتوں کا خیر خواہ"۔۔۔۔
😁😁😁 😛😛

Sirf_Ap
 

```سال کا آخری مہینہ چل رہا ہے
معافی مانگ لو مجھ سے
بعد میں رش لگ جائے گی```
😂🥀😗
*اور کچھ لوگوں کو نہیں معاف کرنا میں نے*❤🔥💔😭😭👆👆

Sirf_Ap
 

جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی
ویسے تیرے طلبگار ہیں ہم

Sirf_Ap
 

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا جینے کے لئے سانس لینا ضروری ہوتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو بھی سجدوں کی لذّتیں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

Sirf_Ap
 

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے
لوگوں کو اپنی خاموشی کے ذریعے خوفزدہ کرنا سیکھو

Sirf_Ap
 

سچائی ایسی دوا ہے
جس کی لذت کڑوی مگر تاثیر
شہد سے زیادہ میٹھی ہوتی ہے

Sirf_Ap
 

نفس وہ بے لگام گھوڑا ہے
جس پر انسان قابو پالے تو
دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے

Sirf_Ap
 

ارے واہ! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥

Sirf_Ap
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
😭
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

Sirf_Ap
 

صبح صبح ناشتہ کرتے ہوئے گلی میں سے آواز آئی
ساری زندگی بیٹھ کر کھائیں صرف سو روپے میں
دوڑ کر پیچھا کیا
گلی کے موڑ پر جا کر آخر پکڑ لیا ۔
بخدا
دل جل گیا جب دیکھا کہ وہ ۔
لکڑی کا اسٹول بیچ رہا ہے 🤣🙄