: کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕 💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕 💕ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!
زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو ایک لمبی رسی لو اور درخت پر باند لو 🙄 نہ نہ خودکشی نہیں کرنی..(😒😪) وچ اک پھٹی پاؤ😂😂 پینگ بناؤ ✨😜😜 جھولے شولے لو😇 انجوائے کرو🎉😍 دنیا دے رولے تے نہیں مکنے😒😁😀😂😂