جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕
آغوش جوانی میں ہم لاکهوں گناہ کر بیٹهے
!اقبال!
ہمیں معلوم نہ تها کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی ہے۔"
مدت ہوئی بچھڑے ہوئے اک شخص کو لیکن
اب تک در و دیوار پہ خوشبو کا اثر ہے
الــــــوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ھم نے
لکھ کر آج خــــــــــــود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے
تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے
سرکار جون ایلیا
کافر ہوۓ تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!❤️❤️
ہزاروں چہروں میں اِک تم پر مر بیٹھے ہم،
ورنہ نا چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی۔۔❤❤❤
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتاب کو......❤❤
میں جو تھا، وہ رہا نہیں، میں جو ہوں وہ تم سمجھ نہیں سکتے....
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...
*🌹
تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا ..
💔
*🌹
ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟﺭﮐﮭﺘﮯﮨﻢﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺷﻮﻕﺍﻟﻔﺖ
ﺑﮯ ﺭﺣﻢ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ
*🌹
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
*🌹~___
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے ....
نجانے اس پہ کیا گزری _ پلٹ کر ہی نہیں آیا ....❤️❤️
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب ؔ
جو روزقبلہ بد لتے ہے وہ بے دین ہوتے ہیں۔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
ہم تم پہ مر مِٹے، تو یہ کِس کا قصُور ہے
آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain