کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی
,دل سے روئے مگر ہونٹوں سے مسکرا بیٹھے,,
یونہی ہم کسی سے وفا نبھا بیٹھے ,,
وہ اک لمحہ نہ دے پائے,,
جن کے لئے ہم اپنی زندگی گنوا بیٹھے,,
تُو جو آ جائے تو اِس گھر کو سنورتا دیکھوں
ایک مدت سے جو ویراں ہے اُسے بستا دیکھوں
خواب بن کر تُو برستا رہے... شبنم شبنم
اور بس میں اِسی موسم کو نکھرتا دیکھوں
چند لمحے جو تیرے قُرب کے مل جاتے ہیں..
انہی لمحوں کو میں صدیوں میں بدلتا دیکھوں
اس نے وقت گزارا ! میں نے گزرنے دیا!
اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھہر گیا!!
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
❣❣سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ھر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو❣❣
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #


*ابھی سے تیری آنکھوں سے نکل آئے آنسو*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*ابھی تو میں نے چھیڑی ہی نہیں داستان زندگی۔*
عجیب ہوتے ہیں__! آداب رخصت محفل__!
کہ اٹھ کے وہ بھی چلا__! جس کا گھر نہ تھا_!

*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔*
😢😥
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟ mary khata koi bata dy ku tum roth gye ho me jal raha ho zindagi me
دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے..!!
لیکن انسان پھر بھی دوسروں کا درد نہیں سمجھتا..!!
اُجڑ جاتے ہیں_____سر سے پاؤں تک وہ لوگ______!!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے_____ بےپناہ محبت کرتے ہیں_______!!!!!
بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..
Home sb k pass khatam ho gya hy ya srf mary pass khatam ho gya hy mary pass home k jagah p for me likha howa hy
اور کیا چاہتے ہو ____اِس دل میں مقام اپنا...!
کہہ تو دیا ہے ____میری کُل کائنات ہو تم... 💕
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
''ہم شہنشاہ لوگ ہیں ہمیں کسی سے کیا غرض ''✍
''بس جن سے محبت مل جاتی ہے ان کے مرید بن جاتے ہیں..
😇🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain