جانے مجھہ سے یہ کون کہتا تھا
اپنا خیال رکہا کرو
💔
تیرے لہجے سے کیون لگا مجہکو
تو میرے روٹہنے پہ راضی ہے
دونوں خود دار تہے اتنے
کہ
خاموشی کا سبب نہ اسنے پوچھا
نہ مین نے بتایا
💔
Hai Muhabbat hayat ki lazat warna kuch lazat-e-hayat nhn
Kia ijazat hai aik baat kahoon.... wo magar
Khair koi baat nhn ❣️❣️
ھمیشہ کوٸ مصروف نہین ہوتا
⌚
مسلہ یہ ہے کہ اگلے بندے کی ترجیحات مین آپ کا نمبر کون سا ہے
!!! کسی طرح کی غلط فہمیان نہ پالو تم
!!! ہم آدتًن بھی محبت سے پیش آتے ہین
مین وہ کیون بنوں جو تمہین چاہٸ
تمہین وہ قبول کیون نہین جو مین ہون
بھول سکتے ہو تو بھول جاٶ اجازت ہے تمہین
💔
نہ بھول پاٶ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہین
😎
تم بھی وقت جیسے تھے
یہین تک تھا سفر اپنا
تمہین ہے لوٹ کر جانا
. کبھی مین یاد آوں تو چلے آنا چلے آنا
تم پر گزرے گی تو تم بھی جان جاٶ گے
کوٸ اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے
کوٸ صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
💔
بڑی طلب لگی ہے آج ہمین بھی مسکرانے کی
وہ آرام سے ہین جو پتہر کے ہین
مصیبط مین تو احساس والے ہین
تیرے انداز جداٸ مین بڑا سلیقاء ہے جانا
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو ,
تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain