"میں نہیں مانتی... کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کی خواہش کے بنا محبت کر سکتی ہے... اگر کوئی عورت آپکو کہہ رہی ہے کہ آپ اسے اچهے لگتے ہیں یا وہ آپکو پسند کرنے لگی ہے تو سمجه لیں کہ... اسکے دل میں آپ سے نکاح کی خواہش پیدا ہو گئی ہے... بشرط کہ وہ حقیقت میں آپکو دل سے پسند کرنے لگی ہو...
وہ محبت کی باتوں پہ قہقہے لگانے والی۔۔۔۔۔ اداس لوگوں کو ہنسانے والی۔۔۔۔۔ انا پرست اور اکڑ دکھانے والی۔۔۔۔۔ نہ کسی کے سامنے خود کو جھکانے والی۔۔۔۔۔ اجنبی کی خاطر خود سے لڑ بیٹھی ہے۔۔۔۔ وہ محبت سے بھاگنے والی لڑکی۔۔۔۔ دیکھو اب عشق کر بیٹھی ہے۔۔۔۔۔ 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain