مجھ سے بھی زیادہ پیار کرتی تھی کیا وہ؟
ماں نے پنکھے سے لٹکی بیٹے کی لاش سے پوچھا
💔😓
کسی فقیر کی باتوں پر تم نہ ہنسا کرو
یہ لوگ بخت سے اگے کی بات کرتے ہیں

ہر دل گلفام نہیں ہے جو مشقٍ الفت سہ جائے
نورٍ مہر سے نقاب اٹھاؤ مگر سلیقے سے
اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے
🤲🏻
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
فٹ پاتھ کے آغوش میں بکھرے ہوئے پتے
کل رات فضاؤں کو درختوں پہ ملے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain