واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"......
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ".....❤️#
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے..... 🖤
#✌✌✌#.
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں....😁
نام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والو💔
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور 😥
🙃آزماتے ہیں لوگ_______صبر میرا💔
#ذکر تمہارا________بار بار کر کے✨🖤
Sm7
: ہم صرف شریف لوگ ھے 🔥🔥
#صاحب
👈👈کمزور سمجھنے کیلۓ غلطی مت کرنا 🔥🔥🔥 -
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
❤
" انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا🔥•"🦋
لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
*میں اکیلا ہی رہ جاؤں گا _!*
*مگر اپنا معیار نہیں گِراؤں گا ..!! 🔥💯*
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💞💞💞
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے...💞💞