Damadam.pk
SmOkEr____GiRl's posts | Damadam

SmOkEr____GiRl's posts:

SmOkEr____GiRl
 

میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا ہے کہ میرے اللہ نے مجھے کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا،،، لیکن انسانوں نے ہمیشہ مجھے وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ہے 🙂

SmOkEr____GiRl
 

جب میں کسی سے کچھ کہہ نہ سکوں تو رو دیتی ہوں اور میرے نزدیک یہ آسان حل ہے اپنی تکلیف کو آنسوؤں کے ذریعے بہا لینا🙂🍂

SmOkEr____GiRl
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
🙂🍂

SmOkEr____GiRl
 

وے میں جان دی تو میرے نال نبھانی نی کوئی🌚
تیری پیاس مٹاواں میں پانی نی کوئی🙌
میرے سامنے ہی تاڑ دا ہے ہور کڑیاں👀
اگ 🔥 لا کے شرم دا پردہ

SmOkEr____GiRl
 

انسان کو صرف محبت کی ضرورت نہیں ہوتی🙌
بلکہ مستقل محبت اور عزت کی ضرورت ہوتی ہے اور جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتا بلکہ وہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے🙂🍂