جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
مجھے تو اب پوسٹ کرنے سے
ڈر لگتا ھے😕😀
کہیں کسی کو مجھ سے پیار نہ ہو جائے🙈🙈😌😌😉😉😜😜
پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ بس ڈرائیور اتنے رومینٹک گانے لگاتے ہیں کہ۔۔۔۔۔😜
انسان کو سفر میں ہی دو،، تین بار سچا پیار ہوجاتا ہے۔۔۔۔😂😛😂😝😝🙃🙃🤣🤣😂😂😂
عرض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ
جہاں پیار ہو جاےً وہاں شادی نہیں ہوتی😂😂
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍
میں نے کہا😄
جب تک #ایزی_لوڈ نہیں #مانگتى😂😜😁
پٹھان، قسطوں پہ موبائل لینے گیا
دکاندار: ایڈوانس میں کچھ دے دو!
پٹھان:ایڈوانس عید مبارک😎😦😂😁
ہر کسی کے دل میں بستے ہو 😏
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😂😂😂😂😂😂😂😜
*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕🤕🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂😂😂
🔥🙂بہت ضروری نہیں ہوں میں
مگر بن میرے کچھ کمی رہے گی🖤
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
✨💫💗✍🏻
ایک لڑکی👩روزانہ میری پوسٹ پہ آتی ہے🙈😊
اسے میں محبت سمجھوں یا ویلی😂😜
#___ smart-Larka_____👀🤠🤓🤓🤠💕🙈💕
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی تم مجھے معاف کردو 😔
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🥺 🤭
😂🤣😂
بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂
میرا درد صرف میرا خدا جانتا ھے
تم نے تو بس میری هنسی😘 دیکھی ھے
❤❤❤❤
باپ: ”بیٹا! بارش ہو رہی ہے🤣🤣🤣، پودوں کو پانی نہ دینا۔“
بیٹا: ”وہ کیوں ابا جان؟“
باپ: ”تم بھیگ جائو گے نا۔“:🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain