ہم تیری چاہت میں کچھ ایسے کھو گےء جاناں
نہ دین کے ریے نہ دنیا کے بس تیرے ہو کے رہ گےء❤❤❤😍😍😍😍😍😍😍😍
مجھ سے یہ کوئی گُناہ کروائے گا
تیرا نچلا ہونٹ مجھے مَروائے گا
😝😋🔥❣️
ایک محبت اور کروں گا
چھ سات ٹانکے اور سہی 😉😉
لڑکیاں
رونے میں... 😭
اور کپڑے دھونے میں... 🤨
ماہر ہوتی ہیں 😘
ﺍﯾــﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﮯ ﺍﺏ😝
ﺗـﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ, ﮨﻮ ﺑﮩﻮ, ﺟﺎﺑﺠــــﺎ
ﭼﺎﮨﯿﮯ.😍😘💖😋🔥
جس لڑکی کو میں تاڑتا ہوں اس کی شادی ہو جاتی ہے
کسی نے سچ کہا تھا۔۔۔
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں 😂😂
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥
بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!
بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!
*سجدے میں تھوڑی دیر*
*ٹھہر کہ تو دیکھو*
*جتنی اُلجھنیں ہیں*
*سب سُلجھ جائیں گی*
*آپ نماز اور قرآن کے*
*ذکر کی طرف کبھی*
*خود نہیں جاتے ،*
*آپکو چن لیا جاتا ہے 🌸❤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain