Damadam.pk
Smart-Rajpoot's posts | Damadam

Smart-Rajpoot's posts:

Smart-Rajpoot
 

salam dostoo

Smart-Rajpoot
 

Hamesha Sach bolo...
..
..
or
or
or
or
or
jhooot
jhoot
kbhi bhi bsss bol lia kro😂😂😂😂😂😝😝😝

Smart-Rajpoot
 

jab Barish ata hai to😂😂
Pani ata hai...😂
or
jb koi larki bolti apko like krti hn...
to boht Shrm ata hai🙈🙈🙈

Smart-Rajpoot
 

uffff Battery Fully charged 🙄🙄🙄😲😳135 percentage 🙈🙈🙈🙈

Smart-Rajpoot
 

Jab bhi koi larki dekhun 😂😂....👉💓💓💓💓💓👈
Mera dil deewana boly.....
olly olly😂😂😂

Smart-Rajpoot
 

فاصلہ رکھیں پیار تو ہوگا نہیں ہاں بلا وجہ لڑائی ہوجائے گی..!!!😜

Smart-Rajpoot
 

Abhi tk mery Wali nahi mil rahi😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Smart-Rajpoot
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄

Smart-Rajpoot
 

میں😘 نے اپنی زندگی😐 میں ایسے ایسے 😏موڑ بھی دیکھے ہیں 😑
جہاں پہ😮 لکھا ہوتا ہے😌
آہستہ چلیں آگے خطرناک موڑ ہے😛

Smart-Rajpoot
 

کہنے لگی غرور سے خط دیجیئے میرے
میں بھی تو کوڑا دان اٹھانے چلا گیا
😂😂😂

Smart-Rajpoot
 

😁کاش کوئى مجھے بھی کہتا .😇😔🤧
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے🙈🙈😀

Smart-Rajpoot
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜

Smart-Rajpoot
 

پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا 😁plz ماسک لگائیں۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 😍🙈😂✌️

Smart-Rajpoot
 

اگر آپ اپنی تعریف سن کے خوش ہونے کی بجاۓ شک میں پڑ جاتے ہیں تو یقین مانیں آپ کو عقل آ جا چکی ہے🤣😁😁

Smart-Rajpoot
 

لوگ کہتے ہیں کہ
محبّت انسان کو پاگل بنا دیتی ہے 😔
مگر سوچنے والی بات یہ ہے کہ ،،،
نفرت کونسا ڈاکٹر یا انجینئر بنا دیتی ہے😒🤭

Smart-Rajpoot
 

🔥میں تعلقات میں⚜️معاہدے نہیں رکھتا🥀
🙏🏼جو جہاں بچھڑ جائے😊فی امان اللہ🖤

Smart-Rajpoot
 

بادام اتنے مہنگے ہو گے ہیں کہ قیمت سن کر ہی عقل ٹھکانےاجاتی ہے 😒😜کھانے کی ضرورت نہیں پڑتی😩😫

Smart-Rajpoot
 

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لئے سمجھ آجاتی ہے!!

Smart-Rajpoot
 

Mhb11 sir ...😞😞😞
Chrome py mera Account ni chal raha....
WhatsApp py damadam kyun chal raha hai??🙄?

Smart-Rajpoot
 

Damadam ulta nahi chal raha...🥰🤣...
......
...
..Damadam.pk wali sari Awaam ulti chal rahi hai🤭🤭🤭🤣🤣🤣