Leaving Damadam forever..
مسافر :ویرے میں لاری اڈے جانا۔۔
فیصل آبادی:لنگھ جا ویرے ہر بندے نوں دسدا جاٸیں گا تے شام کرلیں گا۔۔۔ 😂😂
آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🤣🤣🤣
اگر تم مل جاؤ..
ٹانگيں توڑ ديں گے هم..
سر پھوڑ دیں گے ہم😂😂
ایک آنٹی👰 ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
کل جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی
تے غصہ کر گئی😒😕
تینوں تکئیے غیراں نال💔
اچھا ہن اے وی کرئیے🔥
#🌸🌸🌸🥴🥴
بات عزت کی تھی ورنہ
آج روڈ پر پڑا 5 ہزار کا نوٹ بلکل اصلی تھا
🤣🤣🤣
لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆
😓مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے😢😓
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی
میں آپ کے شہر 🏕️🚗 آؤں تو کیا کھلائیں پلائیں گے....
😂😂😂🤔
سنجیدہ سوال
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎
شادی پر دولہا اور دلہن کا تیار ہونا اور خوش ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ! اُن 500 مساکین کی سمجھ نہیں آتی جو بلاوجہ کام والا سوٹ
پہن کر بارات میں کھجل اور سیلفیاں اپلوڈ کر رہی ہوتی ہیں ۔۔😂😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
وہ ایک خوبصورت معصوم سا لڑکا تھا۔
پر اب وہ کمنٹ نہیں کرتا۔😂😍
🤣🤣😅😅😂😂😂
موبائیل کی وجہ سے مجھے اکثر گھر سے اقوالِ زِرین سُننے کو ملتے
آپ کو جو اقوالِ زرین سُننے کو ملتے
نہایت ادب سے یہاں تحریر کریں 😊😁
😂🤣🤣🤣😂😂
میرا دکھ سنو گے تو تم بھی رو پڑو گے😔💔
میں نے آج تک تھانا نہیں تھایا___😭😭
ایک باپ لکھتا ہے.
میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا 💯🔥
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
Hmary pas to barish ha.☔☔☔🌂🌂
Tmhary pas kya hai ???
مجھے میری دعائیں نہیں لگتی💔
کوئی میرے حق میں دعا کرے 🌚🔥
Plz plZ please please please please please please please please please please please please please please please please please please
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain