Damadam.pk
Smiiiili-dollllll's posts | Damadam

Smiiiili-dollllll's posts:

Smiiiili-dollllll
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے,,😇❤️
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے..✨🥀
#Doll👑🔥

Smiiiili-dollllll
 

Girls masoom sa
Question
Last time mehndi kb lagai thi😜😂
Mei : 1 week pehly

Smiiiili-dollllll
 

ڈی پی دیکھ کر بتا سکتی ہوں کہ 🤓😉☺😜
آپ کے کتنے جانو ہیں😋🙄
آزمالو💯♨

Smiiiili-dollllll
 

توہانوں پنجابی❣
بولنی اوندی اے😉😝

Smiiiili-dollllll
 

میں تمہیں اتنا یاد کروں گی ا🙄
کہ تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا 😁🤣😐😕

Smiiiili-dollllll
 

اب خدا ہی لائے تو لائے ورنہ
خود تیرے شہر نہیں آنے والا..
😑🥴💯

Smiiiili-dollllll
 

وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا
تمہیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی
🌸🔥🔥💯💯💯🌸❤️🤩

Smiiiili-dollllll
 

میرے بارے میں اتنا مت
سوچنا🙃،،،
دل میں آتی ہوں،، سمجھ
میں نہیں۔۔😉😅

Smiiiili-dollllll
 

اتنا سناٹا😦 😑😐
ٹھنڈ نال جم تے نی گئے
سارے 😂
😂😂😂😂

Smiiiili-dollllll
 

اس نے کہا میرے بغیر جی لو گے۔
میں نے کہا آہو۔۔۔۔۔۔!!
ایڈا توں آکسیجن۔۔۔ :-D
#😂🤣

Smiiiili-dollllll
 

دو گھنٹے ڈانٹنے کہ بعد امی کہتی ہیں...
"اب تو میں نے تُمہیں کہنا ہی چھوڑ دیا ہے..."😒😏
#reality

Smiiiili-dollllll
 

کیسے ترقی ہو گی تعلیم کے میدان میں آدھا پاکستان تو “مونگ پھلی” کو “موم پھلی” کہتا ہے😂😂🙏.
#🍁

Smiiiili-dollllll
 

اور دنیا میں ایسی عظیم
لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں
,,,____
جو لڑائی کرتے کرتے خود
ہی رونے لگتی ہیں 🙄😛😂😋
#🍁
Like me🙄😂

Smiiiili-dollllll
 

خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ
" ڈیٹیل " نہیں بتانی پڑتی 😉
سب کچھ پہلے ہی پتہ ہوتا ہے😜😉😂

Smiiiili-dollllll
 

کوئ دکھی گانے بتاؤ
میرا بسکٹ چاۓ میں گر گیا
🙁😥🤣😧

Smiiiili-dollllll
 

آپکی اور میری دوستی کے کتنے
%چانسز ہیں 😍😍
آپکی بیٹری کے مطابق
No jhooot

Smiiiili-dollllll
 

جب وہ سو جایا کریں گے 😌
تو میں انکو آئی لائنر لگایا کڑوں گی. 🙊😛
#smili doll❤️🤪🤩💯👻❤️🔥

Smiiiili-dollllll
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵 کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
Kya main writer ban sakti hn

Smiiiili-dollllll
 

اج تسی کی پکایا🤔
دسو سارے

Smiiiili-dollllll
 

وہ کوفی کی طرح سڑا ہوا کوجا! 🙄😒😟
میں چائے کے جیسی نکھری نکھری خوبصورت😎💕😍
#ROmeO