Damadam.pk
Smiiiili-dollllll's posts | Damadam

Smiiiili-dollllll's posts:

Smiiiili-dollllll
 

کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کھا ہوگا ۔۔۔
جانو Pic سینڈ کرو دیکھ کہ ڈیلیٹ کر دوں گا۔۔😂😂😂

Smiiiili-dollllll
 

اہم سوال📣📣📣۔
اگر آپکے پاس عقل ہوتی تو آپ کیا کرتے؟🤔🤔🤔😳😂

S  : Drawing of my eyes..🤩🌸❤️ - 
Smiiiili-dollllll
 

```تم جسے بے رُخی سمجھتی ہو
ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں``❤

Smiiiili-dollllll
 

❤دل چاہتا ہےخر یدلوتم کو پر کیا کرو کھبی کباڑ خریدا نہیں. 😀😂🤷♀️🤪

Smiiiili-dollllll
 

تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے 💔🥀

Smiiiili-dollllll
 

یه عشق جس کے قہر سے ڈرتا هے زمانه
کمبخت میرے صبر کے ٹکڑوں پے پلا هے
🔥🌸🌸🤩🔥🔥❤️

Smiiiili-dollllll
 

ہے عجیب لفظ یہ"چائے" بھی...
جس میں "چاہ " بھی ہے اور "ہائے" بھی

Smiiiili-dollllll
 

سوچ رہے ہیں چاۓ پر ایک کتاب لکھیں..🥀
جو نہیں پیتے ان کو خانہ خراب لکھیں...

Smiiiili-dollllll
 

آگ لگے تمہاری یادوں کو
🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کر دی 🤨😼

Smiiiili-dollllll
 

🌺🌺🌺
میں پہلے پہل سمجھتی تھی کہ زاتی مسئلہ ہے😢
پر اب سمجھی کہ چائے تو کائناتی مسئلہ ہے!!

Smiiiili-dollllll
 

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!💕

Smiiiili-dollllll
 

شُکر ہے چاۓ کا سہارا ہے ہمیں
ورنہ تم تو لے ڈوبے تھے😏

Smiiiili-dollllll
 

سنو...! اگر میرے لیئے ہی ٹائم نہیں ہے تو
تمہاری "Active Now" کی ہری بتی پہ لعنت ہوں۔⁦😝😝😝

Smiiiili-dollllll
 

سال بدلنے سے نیتیں نہیں بدلتیں
میں کل بھی نہیں پڑھتا تھا اور
آج بھی نہیں😂

Smiiiili-dollllll
 

برائے مہربانی میری پوسٹ کو اپنا
محبوب سمجھ کر وقت دیا کریں
شکریہ____😜
😂😂😂☝️

Smiiiili-dollllll
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو😌😏
لمبا سانس لے کر دو منٹ آنکھیں بند کریں🙈
اور سوچیں الزام کس پر لگانا ہے 😁😄

Smiiiili-dollllll
 

آنسو بھی بڑے خودار ہوتے ہیں۔۔!💫🌚
_ Rajput 🥀

Smiiiili-dollllll
 

Meri dukh bhri kahani suno ....
.
Today is last chutttti ..kal se phr collage hyeeee...
😓😥😥😓

Smiiiili-dollllll
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،