ہم تو اپنوں کو زہیر لگتے ہیں💔👉
تم تو غیروں کی بات کرتے ہو☹️☹️
#KALA_JORA...❤️
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی...🙈
ویلڈنگ میں خود کر لونگا...!😜😁😁
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی❤️🔥🌅
اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😍
اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے
بنا لایا ہوں میں بھی دل پتھر کا....!!!
عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ ھونے پر زور دیتی ھے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رھنے پر دلیلیں دیتی ھے
ایسا کیوں🤔🤔
سنا ہے شادی کے بعد لڑکا لڑکی ایک بیڈ پر سوتے ہیں
کیا یہ سچ ہے 🤔
کتنے دن چلی تمھاری love story
سچ بتا نا
کوئی لڑائی کوئی جھگڑا کوئی بحث نہیں
ہمارے بارے میں جس کا جو گمان ہے حق ہے ✌️🔥
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں 🙃
آپ پرکھیں گے جانے گے اکتا جائیں گے 💔
ہیں تیز ہوائیں نئے تہذیب کی😑
اے بنت حوا💞
لیکن سر سے دوپٹے کو اترنے نہ دینا💝
اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے۔۔😏
کمنٹ کیجئے_🙃🙃
پنگا لیجیئے لڑائی کیجئے 🔥🔥
Aliza Chudhary
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں...
ویرانی اندر کی💘 ایک قلب جانے💘 ایک رب جانے💘👏👏
Good Morning
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
میں چاہتا تھا میرا اختتام ہو تجھ پر🥀
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی تھی🥀
اچھی کتابیں اور سچے دل,❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے،،😘
ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجئے...
غصے میں چل پڑیں گے، محبت پہ تھوک کر...
بےشک مسکرانا صدقہ ہے__"
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے__"😂
تمہارے معاملے میں ھم🔥😍
بڑے کمــزور ھیں پیارے❣️🌸
#___❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain