مخمُور خواب، بسترِ گُل سے اُٹھے ہیں وہ
انگڑائی لی ہے _ باغ میں صبحِ بہار نے.
💋 صبح بخیر 💋
#ChuZiii... 🔥 💕 ✌️
ہمدرد کوئی کوئی
سر درد ہر کوئی😜
#S.p
پھر اسکی یادوں میں گم ہے۔۔
یہ دل بھی کتے کی دم ہے___😂🙊😂😂🙊😝😝
جب لوگوں کا بریک اپ ہوتا ہے تو_😬😆😆
میرے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے_😍😆😜🙈
#hayeeeeeee____sakoooon😂😂😂
اتنے ملتے ہیں میری _____________شاعری میں حوالے اسکے❤
کچھ لوگ اب بھی اسے _____میرا محبوب سمجھتے ہیں ❤❤
پوچھنا یہ تھا کہ محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
فیصل آباد سے ملتان سے لاہور سے یا کراچی سے😂😂
عورتوں کی گفتگوں کا پانچواں گیئر؛:؛:
بہن میرا منہ نہ کھلوائیں😜😜😂😂😀😀
ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain